محبت کو😍 کسی ماضی کے لمحے سے💕 کوئی مطلب نہیں ہوتا۔۔۔۔💞 محبت 'ہے' کا صیغہ... ہے🥀🖤 یہ'تھا' اور'تھی' نہیں ہوتی!🔥❣️ یہ ہوتی ہے👍💝 سدا ہونے کو ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔❤ -
شکوہ کیا ستم کا، تو نمدیدہ ہو گئے آپ تو ذرا سی بات پر رنجیدہ ہوگئے 💔
تیرے عشق کے پانچوں نقطوں سے بھاری ہے میری انا کے نون کا ایک نقطہ 💔 💯 🔥
چند گھنٹے گزرے ہیں اور تیری شدت سے یاد آرہی ہے
میں معاف کر دینے والوں میں سے نہیں ہوں 🖤
جو میرا ہے وہ صرف میرا ہے جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے وہ مجھے نہیں چاہیے
دیر کر دی جواب میں تم نے ، اب کسی اور کا سوال ہوں میں۔۔۔🙂🥀 Someone to someone 😐😂😏
گہرے ہیں دریا دکھ کے..پہنچوں کیسے ساحل پے..تیرے بِن تیرے بِن 💔
آنکھوں سے نکلنے والا ہر پانی آنسو نہیں ہوتا
اُس کے بعد تو صرف سمجھوتہ ہوتا ہے
محبت تو بس ایک بار ہوتی ہے
آؤ تمہیں چاند پر لے چلوں یہاں رشتے دار بہت ہیں 🌚