Damadam.pk
lioness55's posts | Damadam

lioness55's posts:

معذرت معذرت معذرت 💯💯💯
l  : معذرت معذرت معذرت 💯💯💯 - 
lioness55
 

عشق اتنے پاس سے گزرا
مجھے لگا ہو گیا مجھ کو
😴😏

lioness55
 

لوگ پوچھتے ہیں کہ پاگل کیسے ہو جاتے ہیں؟
غور سے دیکھو مجھکو....
شاید ایسے ہو جاتے ہیں

lioness55
 

کاش ہوتی ایک قتل کی اجازت مجھے
میں خود کو بڑی بے رحمی سے مار دیتی
💔 💯

lioness55
 

اگر سلیقے سے توڑتے تم مجھ کو میرے ٹکرے بھی تمہارے کام آتے🔥

lioness55
 

سچ میں بہت بڑی بے وقوف ہوں میں

lioness55
 

میں خوش نہ سہی مُطمئن ہوں
میں نے رشتوں میں بے وفائی نہیں کی ..🙂

lioness55
 

چل بندیا ہن چلئے ساڈا ایتھے کوئی نہیں۔🤡

lioness55
 

اتنا خدا نہیں آزماتا، جتنا لوگ آزماتے ہیں🙂

lioness55
 

ہاے مایوسیاں محبت کی
مر نہ جاے کوئی تو کیا کرے

lioness55
 

اپنی اوقات یاد رکھنے کو
اُس کا آخری لہجہ سنبھال رکھا ہے

lioness55
 

بہت خیال رکھا تھا اپنے دل کا
اتنی تکلیف ملنے پر یہ پھٹ کیوں نہیں جاتا
مجھے حیرت ہے اس بات پے

lioness55
 

حرف تسلی لفظ تکلف
جس کا درد اُسی کا درد
💔 💯

lioness55
 

بڑی راحت کے دِن تھے تیری پہچان سے پہلے 🍁

lioness55
 

اور میرے دِل و دِماغ سے نکلتا ہی نہیں وہ ایک شخص.
❤️

lioness55
 

جنہیں قسمت بد دعا دے
انہیں تم جیسوں سے عشق ہوتا ہے

Kitny cute hain ye yrrr
l  : Kitny cute hain ye yrrr - 
Funny joke
l  : Saaammiii mamo ko pani dena 🤣🤣🤣 - 
Great message ❤️
l  : Great message ❤️ - 
lioness55
 

وہ کہنے لگے 💓___سنا ھے شاعری بھی کرتے ہو__¿¿
💗💞💖
اب انہیں کون بتائے ____کہ محبت💔💔کی ہے ___
❤️❤️❤️❤️❤️❤️