Damadam.pk
lioness55's posts | Damadam

lioness55's posts:

lioness55
 

In your case
Sharing is death ☠

lioness55
 

Jiska chuna,chuna na lgy us shakhs ko mehboob kehty h..
🤣

Long along the road
l  : Long along the road - 
lioness55
 

آپ کی نظروں نے سمجھا پیار کے قابل ہمیں
دل کی یہ دھڑکن ٹھہر جا مل گئی منزل مجھے

lioness55
 

میں شریعت سے اگر ہٹ کے تجھے اپنا لوں
تُو جہنم میں میرے ساتھ جلے گا ؟ نہیں نا ؟ 🍂

lioness55
 

کیا کہا۔۔؟انہیں بھولنا ہو گا🌚❤ ٹھیک ہے ہمیں دفنا دیجئیے 🔥🔥💔

Romantic Poetry image
l  : سب آپ کے ہوتے ❤️❤️❤️😘😘😘 - 
lioness55
 

ہر شخص میں تضاد ہے دن رات کی طرح.

lioness55
 

یہ جو لوگ مر جاتے ہیں کتنے خوش نصیب ہوتے ہیں نہ؟

lioness55
 

سچ تو یہ ہے کہ اُس نے کبھی مجھ سے محبت کی ہی نہیں
💔

lioness55
 

میں مر کیوں نہیں جاتی؟

lioness55
 

تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر 🖤
اور تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو 🔥

lioness55
 

میں کسی سے بھی لڑائی نہیں کرتی...پتہ نہیں لڑائی ہو کیسے جاتی ہے ؟؟
🤔 🤔 🤔

lioness55
 

زندگی آسان تو کسی کی بھی نہیں۔🖤

Funny joke
l  : گلا گھونٹ لو 🤣🤣🤣 - 
lioness55
 

سب کچھ بھول سکتی ہوں پر وہ واسطے نہیں جو تیرے آگے کیے تھے میں نے

lioness55
 

روایت توڑ دی ہم نے
محبت چھوڑ دی ہم نے

lioness55
 

یہ تم سے کہہ دیا کس نے؟
کہ تم بن رہ نہیں سکتے....؟

lioness55
 

اور کیا پتہ اللہ کو میرا صبر اس قدر پسند آجائے
کہ چٹ منگنی اور پٹ بیاہ ہو جائے
😁🙈😂

lioness55
 

کر رہا تھا محفل میں اپنی وفاؤں کا تزکرہ...میں نے جوتے کو ہاتھ لگایا چپ کر گیا
🤣👻