سوچتی ہوں کہ کوئی تو مجھے دعاؤں میں مانگتا ہو گا 😍 لیکن پھر سوچتی ہوں مجھ جیسی سر پھری سے تو پناہ ہی مانگتا ہو گا
🤣🙊
Yr ye ہجر kia hti hai? 🤔🧐🤔
انتظار لاحاصل ہے __ اب ہم لوٹنے والے نہیں
اب جیسی دنیا __ ویسے ہم
تیرے ہجر میں مرنے سے تو بہتر ہے
ہم شہر میں پھیلی وبا سے مر جائیں
تم میری بات نہ کیا کرو__تمھارے منہ سے اپنے لیے بات سن کر__مجھے خود سے بھی نفرت ہونے لگتی ہے
💯
دھوکے نہ بھول __ پانے کی عادت ہے
💔
میری یادداشت کھو گئی ہے
کوئی بتا سکتا ہے میں کس کس کی بہن ہوں
🤔😁
Jo larki abi tk cartoons dkhti hai...bhai wo kiaa tmko dhuka dy ge.. 🙂😒
مجھے پسند ہے تنگ نظر اور چھوٹی سوچ والا لڑکا
جو ننگے سر اور بغیر دوپٹے والی لڑکیاں پسند نہیں کرتا
❤️
اتنا سکون کبھی محسوس نہیں کیا جتنا اب کرتی ہوں الحمدللہ
💖
میری معصومیت پر نہ جانا
😂✌️
ہم جیسے معصوم سے بھی ___ کر گئے لوگ دنیاداری
😪
بہت قریب سے دیکھا ہے دنیا کو
تبھی تو دور جا کے بیٹھے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain