اُس نے کہا تھا
ہچکی آے تو پانی پی لینا __ یہ مت سوچنا کہ میں نے یاد کیا ہے
اب ہچکی آ رہی ہے کیا کروں میرا روزہ ہے 😩🤣
نفرت بھی کیوں کریں تجھ سے __ اتنا بھی واسطہ کیوں رکھنا
💯🖤
Agr mera mode off hai tu.... Mtlb.... Mjy restaurant jana h bhai or kuch bh ni.. 🤷♀️
جو میرا ہے❤️وہ صرف میرا 😇 ہے
جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہو، وہ مجھے نہیں چاھیے 🔥..
Aj 1 shop pe gai tu seller khta h "g kia chahye masoom guriya ko" 🙈
500 ki cheez puray 750 ki ly kr ai hn 😂🤭
میرا غرور سلامت رہے__تمہارے جیسے بہت
💯
ہر بات جانتے ہوئے بھی دل مانتا نہ تھا
ہم جانے اعتبار کہ کس مرحلے میں تھے
جھوٹی محبت سے 🙂 سچی ٹھرک بہتر😎 ہے
اپنی ٹوٹی حسرتوں کو مٹی تلے دفن کر کے
فاتحہ پڑھ کے قہقہہ لگانے والی لڑکی ہوں مجھے کوئی کیا توڑے گا 💯🎆🎇🌃
فقط یہی انجام ممکن تھا
🖤
سنو میں بھی ہوں تلاش میں کسی اپنے کی
کوئی تم سا ہو لیکن کسی اور کا نہ ہو