وہ طلب گار ہو گیا تو پھر؟
مجھ سے انکار ہو گیا تو پھر؟
میں تمھارا اچھا دوست ہوں لیکن
بعد میں پیار ہو گیا تو پھر؟
بندہ مخلص ہو تو لوگ ___ پاگل کہتے ہیں
اک تو بے سبب لوگوں کو اچھی نہیں لگتی میں
اُس پہ مزاج کی تلخی کا مسئلہ ہے مجھے 🔥
باتیں کرنے لگے ہو میٹھی میٹھی
مجھ سے کوئی کام پڑ گیا ہے کیا
🖤
ضد پر آجاؤں تو پلٹ کر بھی نہ دیکھوں
تم ہمارے صبر سے واقف کہاں ہو
کچھ بھی کہو یاررررر
ابو کے رشتے دار امی کے رشتے داروں سے اچھے ہوتے 😇😍😛 ہیں
تم نے کوئی ایک شخص ہم سا نہ پایا ہو گا
ہم نے دیکھیں ہیں کئی لوگ تمھارے جیسے
اچھے کپڑے، اچھا کھانا، مہنگی جوتی، اچھا گھر
کالے دل، گھٹیا سوچ، گندے شوق، منافق لوگ
“Man is not what he thinks he is, he is what he hides".
ہر شخص تو فریب نہیں دیتا
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا