کوچئہِ یار ہو گا کہیں مصروفِ طواف
دل اگر سینے میں ہوتا تو دھڑکتا ہوتا
اس قدر ٹوٹے ہیں کہ __ اب صرف ہستے ہی رہتے ہیں
😅😅😅
I wish I could hurt you the way you hurt me, but I know that if I had the chance I wouldn't DO it
💔
اسکو فرق نہیں پڑے گا کہ کس کے ہیں ہم
💔 💔 💔
اسنے سوچا ہی نہیں کبھی کہ صرف اسکے ہیں ہم
دل توڑ تجھے جانے کی اجازت آج بھی ہے 💔
مجھے چھوڑ تجھے جانے کی اجازت آج بھی ہے 💔
میری لوگوں سے نہیں بنتی
💯
مجھے خدا کے پاس جانا ہے
تم جسے بے رخی سمجھتے ہو ہم اسے احتیاط کہتے ہیں
دل ماچس ہے اسکو نہ تم سلگہاو
🔥🔥🔥
بھیگا رہنے دو اسکو نہ تم بھڑکاو
وہ میرا تھا نہ میرا ہو سکا
💔 💔 💔
کیوں مقدر سے لڑا بے وجہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain