میں انتہائی انا پرست ہوں جناب میں نے تو 🔥کبھی
بات کی پہل اپنے من پسند شخص سے بھی
✌️ نہیں کی
کسی کی بد تمیزی سے مت گھبرائیں وہ بس اپنا تعارف کرواتے ہیں سمجھداری اسی میں ہے
💯" کہ آپ انہیں "پہچان کے اگے چل دیں
اللہ سلامت رکھے ان آنکھوں کو جن میں آجکل ہم چبھتے بہت ہیں 💯💯💯
محبوب غیروں پے مہربان اور عاشق پر ستمگر ہوتے ہیں 💔💔💔