Damadam.pk
ll_00_Zoya_Zaib_00_ll's posts | Damadam

ll_00_Zoya_Zaib_00_ll's posts:

ll_00_Zoya_Zaib_00_ll
 

اسے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کردے...
عادی مجرم نہیں ہوں غلطی سے عشق ہوا تھا... 💔💔

ll_00_Zoya_Zaib_00_ll
 

جی چاہتا ہے نیند کی,ڈھیروں گولیاں کھا کر سو جاؤں۔!
اور جب جاگوں تو وقت بدل چکا ہو
میری یاداشت کھو چکی ہو_!!🔥

ll_00_Zoya_Zaib_00_ll
 

-" اسے پتہ تھا مجھے اس سے محبت نہیں عشق ہے اس لئے اس نے میرے لئے جدائی کی سزا تجویز کی_" 😊💔

ll_00_Zoya_Zaib_00_ll
 

ہمارے ملنے کی کوئی صورت نہیں ہے پھر بھی، یہ لگ رہا ہے کہ خدا کوئی معجزہ کرے گا🙂❤️

ll_00_Zoya_Zaib_00_ll
 

-" کبھی کسی کو ٹیکسٹ کرنے کے بعد گھنٹوں سکرین کو دیکھتے ہوۓ آنسو آ جاٸیں تو امیدیں نہیں مان ٹوٹ جاتے ہیں_" 🙂💔

ll_00_Zoya_Zaib_00_ll
 

ساتھ تو زندگی بھی چھوڑ دیتی ہے
پھر شکایت صرف محبت سے کیوں یار 💔💔

ll_00_Zoya_Zaib_00_ll
 

محبت ہی اس کائنات کا اسمِ عظیم ہے
لوگ ذروں کی طرح ہوتے ھیں
محبت انھیں کائنات بناتی ہے۔
#Zoya

محبت ہی اس کائنات کا اسمِ عظیم ہے
لوگ ذروں کی طرح ہوتے ھیں
 محبت انھیں کائنات بناتی ہے۔
#Zoya
l  : محبت ہی اس کائنات کا اسمِ عظیم ہے لوگ ذروں کی طرح ہوتے ھیں محبت انھیں - 
ہزاروں نامکمل حسرتوں کے بوجھ تلے
یہ جو دل دھڑکتا ہے ...... کمال Zoya
l  : ہزاروں نامکمل حسرتوں کے بوجھ تلے یہ جو دل دھڑکتا ہے ...... کمال Zoya - 
دیکھنے والے مجھے تنہا سمجھ لیتے ہیں..
یار ! وہ شخص میرے پاس "یہیں" ہوتا ہے
#Zoya Zaib
l  : دیکھنے والے مجھے تنہا سمجھ لیتے ہیں.. یار ! وہ شخص میرے پاس "یہیں" ہوتا ہے - 
ll_00_Zoya_Zaib_00_ll
 

جب کسی کی بے پناہ یاد آۓ اور رابطہ کرنا بھی ممکن نا ہو تو کیا کرتے آپ ¿
#Zoya

-مولا کُن فرما کہانی مکمل کر دے
حق میں بہتر کر کے تو ہمیں ہم سفر کر دے🌸🙏
آمین 🤲✨
l  : -مولا کُن فرما کہانی مکمل کر دے حق میں بہتر کر کے تو ہمیں ہم سفر کر دے🌸🙏 - 
ll_00_Zoya_Zaib_00_ll
 

UskE Bina Dil Nhe Lagta.j1😟

ll_00_Zoya_Zaib_00_ll
 

CuteDoll😒

ll_00_Zoya_Zaib_00_ll
 

Jis Ke Lye posT KaRo😒Usko Kyu Nhe DikhaE Deta.j5.a5

لوگ کہتے ہیں بن دیکھے کچھ محسوس نہیں ہوتا🥀
 ہم تو بن دیکھے تمہیں ہر پل ہر لمحہ محسوس کرتے ہیں🔥
Zoya-Zaib💖
l  : لوگ کہتے ہیں بن دیکھے کچھ محسوس نہیں ہوتا🥀 ہم تو بن دیکھے تمہیں ہر پل ہر - 
ll_00_Zoya_Zaib_00_ll
 

💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

ll_00_Zoya_Zaib_00_ll
 

اپنی شاموں میں حصہ پھر کسی کو نہ دیا۔۔۔۔
عشق تیرے سوا بھی میں نے تجھ سے ہی کیا۔۔۔
❤❤ShezI❤😜😜

ll_00_Zoya_Zaib_00_ll
 

اس نے کہا مجھے بددعا دو میں نے کہا، اللّٰہ تمہیں میرا شوہر بنا دے دن میں تارے نہ دکھائے تو کہنا __🙊😜😬😋☺️NawaB😋

ll_00_Zoya_Zaib_00_ll
 
- mita diya gya -