Usko Mere Elawa Duniya Ki haR laRki ka Dukh Dikhta Hai☺💔
" اور پھر کہنے لگا کہ ؛
" سب سمجھتے ہیں میں تُمہارا ہوں ، تُم بھی رہتی ہو اِس گُمان میں کیا؟ ۔ " 💔🙂
...
مجھے ایسے لگتا ہے شاید میں گزرتے دنوں کے ساتھ اپنا ذہنی توازن کھو رہی ہوں. شاید میں نفسیاتی مریض ہوتی جا رہی ہوں. یونہی بیٹھے بیٹھے آنکھیں نم ہو جاتی ہیں. کہنے کو میرے پاس ہر رشتہ ہے. لیکن پھر بھی میں خود کو لاوارث محسوس کرتی ہوں. ہجوم میں ہوتے ہوئے ایک سناٹا محسوس ہوتا ہے. ایسے لگتا ہے جیسے میرا سب کچھ چھن گیا ہو مجھ سے. کسی بھی چیز میں دل نہیں لگتا. موبائل کو پکڑ کر گھنٹوں سوچتی رہتی ہوں کہ کیا کرنا ہے. عجیب بے چینی ہے. ایک جگہ رکا ہی نہیں جاتا. بس دل کرتا کہیں دور چلی جاؤں. ایسی جگہ جہاں میرے علاوہ کوئی نہ ہو
وہاں جا کر بہت زور سے چیخوں.
اپنے بال کھینچوں. اپنا منہ نوچ لوں. خود کو بس مار گراؤں.
شاید میں نفسیاتی مریض ہوتی جارہی ہوں۔۔
یا پھر میں ہو چکی ہوں.
Zoya...
خودکشی کی اکثر معملات میں لوگ مرنا نہیں چاہتے۔وہ بس یہ چاہتے ہیں کہ ان کے درد مر جائیں..
"- دل بے چین ہے بڑا۔ تمہاری یاد بھی ستاتی ہے۔ تمہاری باتیں بھی رلاتی ہیں۔ وہ روز محبت کا اظہار کرنا تمہارا۔ جب جب سوچتی ہو وہ سب تو وقت گزارنے کا بہانہ تھا تمہارا۔ تب ایک سگریٹ سلگاتی ہوں اور ایک کش میں ساری تمہاری باتیں اڑاتی ہوں اور دوسرے کش میں سکون حاصل کرتی ہوں اور خود کو بہت سمجھاتی ہوں
اسے مجھ سے محبت ہے ہی نہیں
اسے مجھ سے محبت تھی ہی نہیں"-😌🖤
"سگریٹ پینے سے عورت کے بھی صرف پھیپھڑے خراب ہوتے ہیں کردار نہیں"🔥🖤
🖤
کسی کے دل میں اپنی بے پناہ محبت بساکےاس شخص کو اپنا زہنی طور پر عادی بنا کے چھوڑ جانا اُس کا قتل کرنے سے بھی بدتر ہے جب شادی باپ کی مرضی سے کرنی ہو تو کسی کے ساتھ رشتہ قائم کرنے سے پہلے بھی باپ کی اجاذت بہت ضروری ہے 🥀
تم کیا جانو اُس دریا پر کیا بیتی
تم نے تو بس پانی بھرنا چھوڑ دیا 💔
#.
ہر جینے والے کے پاس زندگی نہیں ہوتی 🙂
...
-" میں نے تم سے کہا تھا ناں اگر زندگی میں مجھے کبھی تم اور تمہاری خوشی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو میں تمہاری خوشی کو ترجیح دوں گی اور دیکھو خدا کی قسم خود کو برباد کر لیا لیکن ملال بھی نہیں، فقط تمہاری خوشی کے لئیے_"🥀🖤
شہزادی👑
" وہ آئینے میں بُہت دیر تک دیکھنا خود کو ، پھر اپنے ضبط پر تالی بجا کر رو پڑنا ۔ " 💔🙂
.
" زندگی کے اس مقام پر آ گئی ہوں کہ اب اگر کوئی کہے کہ ؛ ہاتھی اُڑتا ہے تو میں بحث نہیں کروں گی ، کہوں گی کہ ؛ ہاں بھئی! آپ کہہ رہے ہیں تو اُڑتا ہی ہوگا ۔ " 🖤🙂
Zoya
تو بھی میرے بنا ادھورا ہے..
پھر سے خوش فہمیوں میں ڈال مجھے🔥🙂🖤
" جب سب کے درمیاں بیٹھے ہوئے آنکھیں نمکین پانی سے بھر جائیں ، پھر منہ چُھپا کر یا بہانہ بنا کر آنسو صاف کرنے پڑ جائیں ، پھر چہرے پر زبردستی مُسکراہٹ سجانی پڑے ، تب زندگی سے زیادہ بے رحم کوئی بھی نہیں لگتا ۔ " 💔🙂
اسے کہو مری آنکھیں دھڑکنے لگتی ہیں
اسے کہو کہ مرے سامنے ہنسا نہ کرے♥
👑
" ہم بھی تنگ آ کر ہجر سے اِک روز ؛ زہر کھائیں گے یا پنکھے سے لٹک جائیں گے ۔ " 💔🙂
...
ll_00_Zoya_Zaib_00_ll
: اور سچ کہوں تو جو لوگ مجھے جان جاتے ہیں ، انہیں یا تو مجھ سے محبت ہو جاتی ہے -میری جگہ پہ کوئی اور ہو تو چیخ اٹھے...😓
میں اتنے سوال کرتی ہوں اپنے آپ سے...😔
...
اماں کو میری اِس عادت سے بُہت خوف آتا ہے ؛ دِن بھر رہتی ہوں اُداس شب بھر سوتی نہیں ہوں میں ۔ " 💔🙂
اک معصوم سی خواہش میری...
لمبی خاموشی،
سیفد کپڑے، روتے لوگ🖤😌
🖤
Mhb RequesT AccePt kaRo
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain