کہاں سے لاؤں روز نئی نئی پوسٹ
چھوٹا سا دماغ ہےاور اس میں بھی
آج کل شادی کے خیال آرہے ہیں😒🙈😋
مجھے دکھ رہے گا
میری بے لوث محبت
تم سے سنمبھالی نہ گئی ،،
محبت کی شام جلا کر تودیکھو..
. .
..ذرا دل کی دنیاسجاکر تودیکھو..
. .
..تمہیں ھونہ جاۓ محبت تو کھنا.
. .
..ذرا ہم سے نظریں ملاکر تو دیکھو؟🙈😋
لائف بوائے اور ڈیٹول صابن سے کبھی مت نہانا 😳
سُنا ہے اس سے جراثیم مر جاتے ہیں😱😱
اور میں آپ سب کو کھونا نہیں چاہتا 😜😂😂
![بات انا پہ آگٸی تھی🔥
میں محبتیں منہ پر مار آٸی😒](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/forme/5c9745e2-9a2f-4c19-9732-250670e45730.jpg)
کبھی دنیا پہ بھروسہ ہونے لگے تو
اپنے *EX* کے وعدے یاد کر لینا🔥😬![.d2](/static/emoticons/harhar1.png)
سنو۔۔۔🙈😍
میرا دل تم پہ آ رہا ہے🙈
آنے دوں یا روک لوں🔥😜😏
محبت اب نہیں ہو گی
یہ کچھ دن بعد میں ہو گی
گزر جا ئیں گے جب یہ دن
یہ اُن کی یاد میں ہو گی
اسکی یاد میں جام ہاتھ میں اٹھا لیا
🍞پھر لگایا بریڈ پہ
😋اور فٹا فٹ کھا گئی
دکھ اپنی جگہ😞
پکھ اپنی جگہ😂
کبھی کچی پنسل کا سکہ اور اس کا ربڑ کھایا ہے......؟ 😋۔![.a5](/static/emoticons/giggle.png)
کوئ اچھا سا سیل فون بتائیں 😒
اور لے کر بھی دیں 🙈🙈![.a5](/static/emoticons/giggle.png)
کچھ لوگوں کا بس نہیں چلتا ورنہ راہ چلتے لوگوں کو روک کر کہیں کہ "ہم تم سے بہتر ہیں ![.c5](/static/emoticons/rofl.png)
پتہ ہے گھڑی کی شوئیاں ٹک ٹک کیوں کڑتی ہیں 😒
میکو معلوم ہے😧
کیونکہ اش نے ہیل والی جوتی پہنی ہوتی 💁♀️🙊
شکریہ کڑکے شڑمندہ مت کیجۓ😋
بس تھوڑی سی اُداس رہتی ہوں 😇
ویسے تو آفت ہوں میں😎![.a5](/static/emoticons/giggle.png)
اپنی خوشی کے ہر موقع پہ وہ مجھے یاد آ کے میری آنکھیں نم کر دیتے ہے۔۔کبھی کبھی بہت دل کرتا ہے اُن سے پوچھوں کیا میں بھی آپ کو آپ کی خوشیوں میں یاد آتی ہوں____
پھر دماغ دل کو یہ سمجھا کے سارے جذبات ٹھنڈے کر دیتا ہے کہ آپ اب اس کی زندگی میں کہیں نہیں نہ خوشیوں میں نہ غم میں۔۔
اور دل دماغ کی بات مان بھی لیتا ہے____
دل و دماغ کی جنگ میں اب انا ہمیشہ جیت جاتی ہے اور محبت کہیں دور کھڑے نم آنکھوں سے اپنے تہی داماں ہونے پہ اشک بہاتی رہ جاتی ہے_____
آپ مجھے سکون کہہ کر پکار سکتے ہیں 😌😋
کیونکہ میں آپ کی زندگی میں نہیں ہوں![.a5](/static/emoticons/giggle.png)
تو مناتا تو مزا آتا روٹھ جانے کا
دربدر سی ہوٸ پھرتی ہیں رنجشیں میری
ہم لڑکیاں فلمی محبتوں پر پہروں روتی ہیں
تو تمہیں یہ کیوں لگا؟ کہ اپنی محبتوں پر وہ رونے کا ڈرامہ کرتی ہیں؟
کوئی تو ہو جو مجھے کھونے سے ڈرتا ہو
کوئی تو ہو جسے میرے نہ ہونے سے فرق پڑتا ہو
تجھ سے باتیں ختم
تجھ سے روٹھ جانا ختم🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain