مجھے پسند ہیں اپنی ہی بونگیاں😍
آپ لوگ اپنی سمجھداریوں کا اچار ڈال لو نا...؟؟😋😋
اگر اپ چاہتے کہ اپکا محبوب اپکو یاد رکھیں 😋
تو اپنے جانو سے قرض لے لیں وہ اپ کو کبھی بھی نہیں بھولے گا ![.a5](/static/emoticons/giggle.png)
زیادہ اور سناؤ اور سناؤ کرنے سے بریک اپ بھی ہو جاتا ہے 😋 ![.a5](/static/emoticons/giggle.png)
مائ ڈیئر فیوچر ہسبنڈ😍
یار اپنی ساس کو سمجھاو😂
جب دیکھو بے عزتی کر دیتی ہیں😕
جو دل چاہے کھائیں 😌
جو آپ کو موٹی کہے اُسے بھی کھا جائیں😋
![عقل نے دیر کردی آنے میں
عشق کے کام آچکے تھے ہم](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/forme/562403c4-f029-453d-9b42-88569511f3b6.jpg)
یہ بابو شونا ادرک پودینہ ہم سے نہیں ہو گا کسی کا منہ توڑنا ہو تو بتانا یاڑڑڑ😝
لوگ دیوانے ہیں چاپلوسی کے
ہم کہاں جائیں بدتمیزیاں لے کر![.l5](/static/emoticons/tongueout.png)
بچا کے رکھنا انا کی دولت، یہی تو پونجی ہے اہلِ دل کی کبھی بھی اس سے نہ جھک کے ملنا، غرور جس میں خداؤں سا ہو..
میری پوسٹس مقناطیس کی طرح ہوتی ہیں 😇
.
ممبرز خود کھینچے چلے آتے ہیں😁🙊
اور جو نہیں آتے ان میں آئرن کی کمی ہے😒😋
عورت شائستہ اور نازک ہوتی ہے پانی کی طرح
مرد سخت اور ٹھوس ہوتا ہے مٹی کی طرح
پھر ....
دونوں شادی کرلیتے ہیں
اور
زندگی کو کیچڑ بنا دیتے ہے 😂😂🤝![.a5](/static/emoticons/giggle.png)
میں بغیر بادام کھاۓ بھی اچھی اچھی پوسٹس کر سکتی ہوں🙈😋😋
محبت مر چکی ہے مجھ میں
میں عادتاََ رومینٹک ہوں😍![.a5](/static/emoticons/giggle.png)
بس ایک شکل ہی معصوم ہے🙈
ورنہ
🙄دماغ تو خدا نے شیطان کی ٹکر کا دیا ہے😥
Khushqismat hoo wo roi, tumare liye
Badqismat hoojao gay jab koi or osay hasaye ga.
زندگی انباکس کے لیئے ملی تھی
ہم نے پوسٹ کرنے میں گزار دی ![.j1](/static/emoticons/sad.png)
اگر تم مجھے مل جاتے نا، تو میں لوگوں کے سامنے یہ بات ثابت کر دیتی کہ ملی ہوئی چیز کی کتنی قدر ہوتی ہے
Jab ma baton baton ma emojis pe
Ajao to dafa Hojaia karo mari
Baty khtam ho jati hn ![.a5](/static/emoticons/giggle.png)
مجھے طویل گفتگو، اور گہری شناسائی سے بہت ڈر لگتا ہے۔۔۔۔۔کیونکہ یہ باطن کے عیبوں کو برہنہ کر دیتی ہے
پتہ نہیں کون لوگ جن کا محبوب چاند مانند ہوتا ہے☹🌙
ہمارا کھڑوس تو سورج کی طرح تپا ہوا رہتا تھا😣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain