وہ مجھے ایسے پنسد ھے🙂🤣🙂
جسے صباء کو ایزی لوڈ🤣💕🙂
کاش میرا بھی کوئی جانو ہوتا
اور میں بھی اس ٹائم اس سے پیاری پیاری مورننگ والی باتیں کرتی![.j1](/static/emoticons/sad.png)
![.a5](/static/emoticons/giggle.png)
بدتمیزو
جتنا مرضی گروپس ان بکس
انوائٹ کرلو مگر میں
تمھارے جنازے کے علاوہ کہیں نہیں آؤں گی ![.h2](/static/emoticons/angry1.png)
ایک بات تو بتاؤ🤭
سب کی ماما اپنی اولاد سے تنگ ہیں🙄
یا میری ماما نے زیادہ رولا ڈالا ہوا ہے🥺
میم کاکروچ کے لیے پاوڈر لیں گی🙄
زویا : نئ ہم اتنے لاڈ نئ کرتے کاکروچ کے ساتھ آج پاوڈر لے کل پرفیوم بولو گے😳😂
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے😥
میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا😳
میرا شعر میری مرضی ![.a5](/static/emoticons/giggle.png)
مشورہ دیتا تھا وہ مجھے مردوں سے دور رہنے کا
بڑا خوب واقف تھا وہ اپنی ذات سے
Attitude والا نہیں ساتھ جاڑو دینے والا چاہیے 😋
کچھ لوگوں سے مل کر بندہ اخلاقاٙٙ بھی نہیں کہہ سکتا ۔۔کہ
آپ سے مل کر اچھا لگا![.l5](/static/emoticons/tongueout.png)
می:- کبھی غرور نہیں کیا۔😊
شکل:- میں نے کرنے ہی نہیں دیا۔🤣🤪
Us Ne Mujhe Dar-Asl Kabhi Chaha Hi Nahi Tha
Khud Ko De Kar Ye Bhi Dhoka, Dekh Liya Hai
موٹے لوگ خوش اخلاق ہوتے ہیں
کیونکہ نہ وہ زیادہ دیر لڑ سکتے ہیں اور نہ بھاگ سکتے ہیں![.a5](/static/emoticons/giggle.png)
شادی کے لیے لڑکی کی شاپنگ ایسے کی جاتی ہے
جیسے وہ کسی سیارے پر جا رہی ہو جہاں کچھ موجود نہ ہو![.a5](/static/emoticons/giggle.png)
گرین ٹی سے آپ کا وزن تب ہی کم ہوگا
جب آپ خود پہاڑ پر اس کے پتے توڑنے جائیں گے
باقی سب وہم ہے![.c5](/static/emoticons/rofl.png)
جن لڑکوں سے خود کوئی لڑکی سیٹ نہی ہوتی
وہ لڑکے مشورے دے دے کے اپنے دوست کا بھی بریک اپ کروا دیتے ہیں ![.a5](/static/emoticons/giggle.png)
کچھ لوگ اتنے سنگل ہوتے ہیں
کہ ڈبل روٹی کا نام سن کر رو پڑتے ہیں😀
روتے روتے مرے ہنسنے پہ تعجب نہ کرو
ھے وھی چیز مگر دوسرے انداز میں ھے
کوٸی بتاۓ گامستقبل روشن کرنے کے لیے کونسا بلب لگا سکتے ھے.. ؟
اگر آپ لوگوں نے پوسٹ پر نہیں آنا تو بتا دیں☹️
میں نیٹ پیکیج كرنے کے بجائے کوکومو کھا لیا کروں![.j1](/static/emoticons/sad.png)
Bhut buri hun naa😔
Duaa karo....
Susral chali jao😜😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain