Damadam.pk
ll_KANIZ_ll's posts | Damadam

ll_KANIZ_ll's posts:

ll_KANIZ_ll
 

اپنی ایج کے کزن بھی نصیب والوں کو ملتے ہیں, میرے (پچاس) فیصد کزن ڈاٸپر پیمپر میں ہیں، (بیس) فیصد کو پتا ہی نہیں کہ میں ان کی کزن ہوں،😕
پچیس) فیصد کے تین تین بچے ہیں، اور باقی (پانچ) فیصد ایج فیلو ہیں ، انھیں ہم منہ نہیں لگاتے وہ جادوگر ہیں، تعاویز دھاگے کرتے ہیں۔۔😑

ll_KANIZ_ll
 

میرے قصے سر بازار اچھالے اس نےجس کا ہر عیب زمانے سے چھپایا میں نے

ll_KANIZ_ll
 

پاس آؤ اک التجا سن لو"
"پیار ہے تم سے بے پناہ سن لو"
"اک تمہی کو خدا سے مانگا ہے"
"جب بھی مانگی کوئی دعا سن لو"
"ابتدا عشق کی ہوئی تم سے"
"تم ہو چاہت کی انتہا سن لو"
"بن تیرے جی نہیں سکتے ہم"
"لوٹ آؤ میری صدا سن لو
"دیکھ لو زندگی ادھوری ہے"
"نہ رہو اور اب جدا سن لو"
"تم صرف تم ہو زندگی میری"
"یہ سچ ھے با خدا سن لو"

ll_KANIZ_ll
 

تم جانو کی بات کرتے ہو ☹️😒
میرے پاس تو ذاتی ہینڈ فری بھی نہیں ہے 😓

ll_KANIZ_ll
 

ایک تم ہی نہیں محبت بھی
میرے دل سے اتر گٸی ہے اب

ll_KANIZ_ll
 

خواہشیں تو کب کی مر چکی بس کچھ ذمہ داریوں نے زندہ رکها ہوا ہے💔

ll_KANIZ_ll
 

ہر وہ شخص ترسے گا مجھ سے بات کرنے کو، جس نے اپنے لہجے سے میرا دل دکھایا ہے

ll_KANIZ_ll
 

جب جب رونے کو من ہوا میرا
تب تب جی بھر کے مسکرائی ہوں میں!!

ll_KANIZ_ll
 

کُھسر پھسر ہی کریں گے ہمارے بارے لوگ...
کُچھ اور کر نہیں سکتے حسد کے مارے لوگ..
ہمیں تو ایک یہی بات لُطف دیتی ہے...
تمہیں ہمارا سمجھتے ہیں اب تمہارے لوگ.l5

ll_KANIZ_ll
 

کُچھ تم کو بھی عزیز ہیں اپنے سبھی اصول
کُچھ ہم بھی اتفاق سے ضد کے مریض ہیں

ll_KANIZ_ll
 

نہیں ہو گی تو کہہ دیں گے وفاداری نہیں ہوتی
مگر ہم سے تعلق میں اداکاری نہیں ہوتی۔۔

ll_KANIZ_ll
 

arush sis aj ap ni i.j1

ll_KANIZ_ll
 

میں وہ والی سیانی ہوں جسے سب گھر میں کہتے ہیں
توں چپ کر ایڈی تو سیانی 😐😩

ll_KANIZ_ll
 

اپنی رخصتی پر خود ڈرائیونگ کرنا چاہتی ہوں 😋
میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتی ہوں😅

ll_KANIZ_ll
 

ہر سنڈے تمہارا بائیک دھونا چاہتی ہوں 😋
میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتی ہوں 😍🤣

ll_KANIZ_ll
 

جس کو میں ہلکے میں لیتی تھی
آج اسکا اپنا
حلقہ ہے
اس لیے کسی کو ہلکے میں نہی لینا چاہیے۔.a5

ll_KANIZ_ll
 

میں اتنی شرمیلی ہوں نا🙈
جب انکی کال ایا کرے گی تو ٹوپی والا برقعہ پہن کر اٹینڈ کیا کرونگی.a5

ll_KANIZ_ll
 

کاش ہیر نے رانجھے کو چُوری کی جگہ زہر کھلا دیا ہوتا 🙄 تو آج ہر ویلا، نکما لڑکا رانجھا بننے کے خواب نہ دیکھ رہا ہوتا .a5

ll_KANIZ_ll
 

یقین مانو
میں تمہاری والی سے زیادہ
سوہنی ہوں 🙈❤️😋

ll_KANIZ_ll
 

سنو !
اپنے ہاتھ پے میرا نام تو لکھ دو
ڈی پی لگانی ہے.a5