Damadam.pk
ll_KANIZ_ll's posts | Damadam

ll_KANIZ_ll's posts:

ll_KANIZ_ll
 

میری فنی پوسٹ کی سب سے بڑی خوبی یہ بھی ہے کہ یہاں شادی شُدہ بھی ہنس لیتا .c5

ll_KANIZ_ll
 

مجھے تنهائى پسند ہے 😏
خاص کر جب میرے پاس کوئى کھانے کی چیز هو😒

ll_KANIZ_ll
 

بچے ہو کیا ؟
سمجھ نہیں آتی کلین شیو میں کھسرے لگتے ہو😒

ll_KANIZ_ll
 

مرد پے ہاتھ اُٹھانا کمزور عورت کی نشانی ہے
اس لیے میں نے سوچا ہے کہ چپل اُٹھاؤں گی🙈.a5

ll_KANIZ_ll
 

چھوڑو محبت کو ابھی ۔
ابھی صرف عید کے لیے وڈے شاپر اکٹھے کرنے کا وقت ہے 🙈

ll_KANIZ_ll
 

کبھی پوری دنیا پر بھروسہ ہونے لگے تو اپنے EX کے وعدے یاد کرلینا شکریہ

ll_KANIZ_ll
 

تو میرا وقت کھا گیا سارا
میرا تجھ سے حساب بنتا ہے
سچ بتا اس مقام پر مجھ سے
کیا تیرا اجتناب بنتا ہے؟؟؟

ll_KANIZ_ll
 

می۔۔۔۔ سرکار جب تم کو میری یاد آتی ہے تو تم کیا کرتے ہو🙄
سرکار۔۔۔۔ میں تمہاری ٹائم لائن دیکھ لیتا ہوں۔.g5
سرکار۔۔۔۔ اور تم کیا کرتی ہو
می۔۔۔۔۔ میں گولڈ لیف کے دو سگریٹ پی لیتی ہوں .l5

ll_KANIZ_ll
 

عروج پر رھے گا ھمارا نام ھمیشہ
ملے گے تمہیں ھم زمانے کی ھر کہانی میں.

ll_KANIZ_ll
 

لوجی۔۔۔
واٹس ایپ نہ ہوا پھپھو ہوگیا
اب سب کے معاملات دیکھے گا.a5

ll_KANIZ_ll
 

یوں الزام تراشیوں سے بہتر تھا🥀💔
ہم کتنے برے ہیں ہم سے ہی پوچھ لیتے

ll_KANIZ_ll
 

اگر انسان میں ساتھ نبھانے کے گن نہ ہوں تو، کم از کم اتنی ہمت ضرور ہونی چاہیے کہ ساتھ چلنے والے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اپنی بزدلی کو تسلیم کرے، اور اسے واپس اسی مقام پر چھوڑ کر آۓ جہاں سے اسکی آنکھوں پر محبت کی پٹی باندھ کر سفر کا آغاز کیا

ll_KANIZ_ll
 

تم دل کا رونا روتے ہو
وہ دل ہی دل میں ہنستا ہوگا

ll_KANIZ_ll
 

: کسی کا کچھ باقی ہے تو لے جاو مجھ سے میں خو

ll_KANIZ_ll
 

Muskra k baat kr liya kary ye ego aur attitude is dunia me e reh jayngy

ll_KANIZ_ll
 

Jiska koi nai Hota Os k Pass Mobile Hota Hai
Or jiska Mobile Hota Hai Wo kisi ka Nai Hota 🤔

ll_KANIZ_ll
 

Someone: Teri pocket money kitni hai?
Me: ghar me rheny dete hain wahi bari bat hai-' ☹️

ll_KANIZ_ll
 

اگر وہ باتیں کرے،
دردِ سر چلا جائے...
طبیب دیکھے یہ منظر،
تو گھر چلا جائے...
اونگی بونگی شاعری۔۔۔۔😜😜😛

ll_KANIZ_ll
 

کیا تمہیں قبول ہے
آئے دن بی پی لو اور زکام سے تنگ آئی ہوئی لڑکی 😇☹️

ll_KANIZ_ll
 

عاجزی جب محبت میں ڈهلتی ہے تو
ملائکه رشک کرتے ہیں اس فقیری پر..