Damadam.pk
ll_KANIZ_ll's posts | Damadam

ll_KANIZ_ll's posts:

ll_KANIZ_ll
 

بتا رہا ہے میرے تن کی خستگی کہ مجھے
تیرا خیال ضرورت سے کچھ زیادہ ہے
میں جانتی تو نہیں تجھ سے کیا تعلق ہے
مگر یہ طے ہے محبت سے کچھ زیادہ ہے

ll_KANIZ_ll
 

تم سے ملے
دل میں اٹھا درد قرارا 🤭

ll_KANIZ_ll
 

ہماری مائیں اتنی نرم دل ہیں چلتے پنکھے کو بند کرکے کہتی ہیں "ایس وچارے نوں وی ساہ لین دو" .d2

ll_KANIZ_ll
 

میں نے فلٹر لگا کہ چیک کیا تصویر پھر بھی اچھی نہیں آتی 🤧🥺

ll_KANIZ_ll
 

منہ میں چار بوٹیاں ایک ساتھ رکھ کر دکھی پوسٹ کرنے والوں کا بھی الگ ہی لیول ہے .d2

ll_KANIZ_ll
 

ایک فرعون پر نہیں مشتمل انا پرستی
میں نے ہر شخص کے تیور میں خدا دیکھا ہے.a1

ll_KANIZ_ll
 

Eid Mubarak to all of uuh
May Allah Pak bless you and your family with all his delights Ameen sum Ameen

ll_KANIZ_ll
 

اگر کل مجھے محترم نے عید وش نا کی
تو میں سارا دن ادھر دکھی پوسٹیں کروں گی .j5🙁

ll_KANIZ_ll
 

اپنے جانو کی ایک ایک بغیرتی بتائیں
.d2

ll_KANIZ_ll
 

مجھے تو اپنی ساس کی فکر کھائے جارہی ہے ۔
پتہ نہیں اکیلے گوشت کی بوٹیاں کیسے کریں گی .j5

ll_KANIZ_ll
 

آدھا گھنٹہ میری بے عزتی کرنے کے بعد..🙄
امی کہتی ہیں😒
اب تو میں نے تمہیں کچھ کہنا ہی چھوڑ دیا ہے۔۔ .k1

ll_KANIZ_ll
 

جتنا دل صاف ہے اتنی صاف سکن ہو جاتی تو کیا بات تھی .d2

ll_KANIZ_ll
 

پلیز میری پوسٹ پر آیا کرو 😔
سکھیاں روٹیاں بیچ کر پیکج لگوایا ہے🙁.a5

ll_KANIZ_ll
 

میں آجکل تکہ بوٹی سیخ کباب چپلی کباب کہ سپنوں میں گم ہوں🤭
آپ لوگوں کی کیا مصروفیات ہیں ؟
.a5

ll_KANIZ_ll
 

اتنی معصوم ہوں کہ
تین چار جانو گنوا دیے ہیں
اور ملال بھی نہیں .d2

ll_KANIZ_ll
 

مجھے اُداسی جو راس آ گئی
تو اُن کی شوخی کا کیا بنے گا
میں عام چہرے پے مر گئی تو
پھر اُس انوکھے کا کیا بنے گا

ll_KANIZ_ll
 

چھوٹی سوچ والوں کو بڑی چادر والی لڑکیاں نہیں ملتی___.e1

ll_KANIZ_ll
 

یہ جھوٹی کہانیاں مجھے نہ سناؤ .
کہ مالی مرجاۓ اور باغ ٹھیک رہے...
کیسے ممکن ہے عالم راہِ محبت میں
محبوب چھوڑجاۓ اور دماغ ٹھیک رہے

ll_KANIZ_ll
 

اس نے پوچھا کیا پسند ہے تجھے ؟ میں کافی دیر تک اسکی بریانی کی پلیٹ کو دیکھتی رہی 😵

ll_KANIZ_ll
 

نہ بریانی نہ پیزا نہ پلاؤ 😟
میرا دل اداس ہے میرا بندا ڈھونڈ کر لاؤ 😵