Damadam.pk
ll_KANIZ_ll's posts | Damadam

ll_KANIZ_ll's posts:

ll_KANIZ_ll
 

اگر آپکا وزن 100 کلو ہے۔ تو آپکا وزن مریخ پر 60 کلو ہو گا۔ چاند پر آپکا وزن 40 کلو ہو گا۔
آپکا وزن زیادہ نہیں ہے بس آپ غلط سیارے پر رہ رہے ہیں ۔
وزن کم نہ کریں بلکہ سیارہ بدلیں .a5

ll_KANIZ_ll
 

پُوچھا گیا
"صبر جمیل" کسے کہتے ہیں؟
جواب آیا
جب تُم آزمائے جارہے ہو اور تُمہارے لب پہ ہو
شُـکـر الـحـمـدالـلہ

ll_KANIZ_ll
 

عجیب سی جیلسی ہوتی ہے .g5
مغفرت کے عشرے میں لوگوں کو وفات پاتا دیکھ کر .a1

ll_KANIZ_ll
 

میں وقت جیسی ہوں
قدر نہ کرنے والوں کو
دوبارہ نہیں ملتی۔۔

ll_KANIZ_ll
 

" " مجھے اندازہ تھا شروع سے ہی " " "
شاید . . . !
جب محبت کا میم لکھا جارہا تھا
تب سے
مجھے اندازہ تھا ، ، ،
میری روح کو عشق کی آتش میں بھسم ہونا ہے
میرے وجود کو ہجر کی آگ میں جلنا ہے
مجھے یوں ہی رائیگاں ہونا ہے

ll_KANIZ_ll
 

آپ نے مجھے غرور سے چھوڑا تھا ، میں آپ کو عاجزی سے چھوڑتی ہوں

ll_KANIZ_ll
 

ﺍﮐﻨﺎﻣﮑﺲ ﮐﺎ ﺍُﺻﻮﻝ ﮨﮯ کہ ؛ ﺟﻮ ﭼﯿﺰ ﻭﺍﻓﺮ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﻭﮦ ﻧﺎﻗﺪﺭﯼ ﮐﺎ ﺷِﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ، ﯾﮩﯽ ﻭﺟﮧ ﮨﮯ کہ ؛ ﺟﺬﺑﺎﺗﯽ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﺑﮩﺖ ﺳﺴﺘﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ!

ll_KANIZ_ll
 

اُچاٹ دل کا ٹھـــکانا کسی کـــو کیا معلــــــوم
ہم اپنے آپ سے بچھـــڑے تو پھر

ll_KANIZ_ll
 

کتنے دلکش تھے محبت کی شروعات کے دن
وہ روانی تھی کہ ٹھہراؤ نہیں بنتا تھا !

ll_KANIZ_ll
 

کئی رنگوں سے یہاں چہرے بنا لیتے ہیں لوگ
اک کو سمجھو تو نیا رنگ چڑھا لیتے ہیں لوگ

ll_KANIZ_ll
 

ﮐﻮﺋﯽ ﺯﻧﺠﯿﺮ ﻧﮩﯿﮟ
ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺟﺎﻧﮯﮐِﺲ ﮈﻭﺭ ﺳﮯﺑﺎﻧﺪﮪ ﮔﺌﮯﮨﻮ ﺗﻢ__؟
ﻧﮧ ﻣﮑﻤﻞ ﺍَﺳﯿﺮﯼ
ﻧﮧ ﮨﯽ ﻣﮑﻤﻞ ﺭﮨﺎﺋﯽ
ﭘﻨﺠﺮﮦ ﮐﮭُﻼ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ
ﭘَﺮ ﮐﺎﭦ ﮔﺌﮯ ﮨﻮ ﺗﻢ___!!!

ll_KANIZ_ll
 

اچھی بھلی سیریس لڑکی تھی😐😌
اس سائٹ نے فنی پوسٹ کروا کروا کے بلبلے کی مومو بنا دیا 😏🙁

ll_KANIZ_ll
 

میں آج سے نیک ہو گئی ہوں😌😌 گزارش ہے کہ لڑکے میری
پوسٹ پہ برقعہ پہن کر آیا کریں وہ بھی ٹوپی والا....😷😷

ll_KANIZ_ll
 

عشق تو
میرے گھر میں میرا بہت احترام کیا جاتا ہے
ہر معاملے میں میرا خیال رکھا جاتا ہے
جب بھی کوئی اہم گھریلو مسئلہ زیرِ بحث ہو تو مجھے کمرے سے نکال دیا جاتا ہے
تاکہ کہیں میں ٹینشن نہ لے لوں .a5

ll_KANIZ_ll
 

فرق نہیں پڑتا کتنے خلاف ہیں جو ساتھ ہیں بس وہ لاجواب ہیں 😍

ll_KANIZ_ll
 

اب نہیں کوئی طلب کوئی ضرورت باقی
میں تو سرکاروں کی سرکار تک آ پہنچی ہوں...

ll_KANIZ_ll
 

ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﺳﻤﺖ ﭘﻠﭧ ﮐﺮ ﺗﻮ آﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ،
ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮭﺮ سے ﺭﺍﺋﯿﮕﺎﮞ ﮨﻮﻧﺎ!!!

ll_KANIZ_ll
 

یہ لال عشق
یہ ملال عشق
یہ غیب عشق
یہ بعید عشق

ll_KANIZ_ll
 

تنہائیوں میں سکون ہے دوست....
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں...

ll_KANIZ_ll
 

اپنا غرور اور انائیں لے کر
ایک دن سب خاک ہوجائے گے