جب میں آنلائن آتی ہوں🙄
تب تک سب انباکس میں جا چکے ہوتے ہیں☹️
"میں وہ لڑکی ہوں جو ضرورت کے لیے بھی کسی کے دروازے پہ دستک نا دیں
اے خواہش تو بنا کسی امید کہ دبے پاؤں ہی واپس لوٹ جا"۔
میں کبھی کبھی سوچتی ہوں جنھیں بارش نہیں پسند ،۔۔
شعر و شاعری نہیں پسند ،۔۔۔
چائے نہیں پسند۔۔۔
، وہ دنیا میں لینے کیا آئے ہیں
اِتنے بِھی نادان نہیں ہم
___ہم کو پَڑھنا آتا ہے
کون سا لہجہ دِل کی دُنیا ...کون سا دُنیا داری ہے
بس اتنا مشہور ہونا ہے کہ🙂
میرے نام کے پاپڑ آجائیں😹
کبھی کبھی خود کو امیر سمجھنے
کے لیے آئسکریم کا ریپر
بنا چاٹے
پھینک دیتی ہوں😹
میں وہ لڑکی ہوں جس کو دیکھ کر دھوپ کا ٹکڑا بادل ہو سکتا ہے..🫣❤️
میں وہ لڑکی ہوں جس کو دیکھ کر چاند پورا پاگل ہو سکتا ہے.😋
میں نے جنت میں داخل ہوتے ہی سب سے پہلے
دودھ والی نہر میں پتی ڈال دینی ہے 😍😹
لوڈ شیڈنگ، اس لیے ہو رہی ہے کیونکہ ایٹم بم چارج پہ لگا ہوا ہے
بلیک کلر سے اتنی محبت ہے کہ اپنی کرتوتوں کی وجہ سے فیوچر بھی بلیک کر لی ☹️
میری امی کہتی ہیں 🙆🏻
پاگلوں کی سردار ہو تم 🤦
اب سمجھ نہیں آرہا
کریڈٹ خود کو دوں یا آپ لوگوں کو
میں چاہوں بھی تو وہ الفاظ نہ لکھ پاؤں 🤗
کہ جن میں بیان ہوجائے کہ کتنی کیوٹ اور معصوم ہوں میں 🙈🤭
میری آنکھیں تمہیں میسر ہیں
پھر بھی تم ڈوب کے نہیں مرتے۔۔۔۔
کچھ لڑکے سمجھتے ھونگے😏
میں لائن مارنے آتی ھوں یہاں
ایمان نال دسو
تسی ھو اس قابل.🤭
ﺍﮎ ﺷﺎﻋﺮہ، ﺍِﮎ ﻣُﺼﻮّﺭہ ﺍَﻭﺭ ﺍِﮎ ﻓَﻨﮑﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﮨُﻮﮞ،
ﺍَﮔﺮ ﮨُﻮﮞ ﻧﺎﺯُﮎ ﺳﺎ ﮐَﻮﺋﯽ ﭘُﮭﻮﻝ ﺗَﻮ ﺗَﻠﻮﺍﺭ ﺑﮭﯽ ﮨُﻮﮞ،
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑَﻮﺋﯽ ﮨﮯ ﮨَﺮ ﺍَﯾﮏ ﻣَﻮﮌ ﭘَﺮ ﻧَﻔﺮَﺕ ﻟَﯿﮑِﻦ،
ﻣﯿﮟ ﻣُﺤَﺒّﺖ ﮐﮯ ﮔُﻠِﺴﺘﺎﻥ کی ﺧَﺮِﯾﺪﺍﺭ ﺑﮭﯽ ﮨُﻮﮞ،
ہوں ﺍَﮔﺮ ﺩَﻭﺳﺖ ﻏَﻠﻂ ﺗَﻮ ﻣﯿﮟ ﺍُﺳﮯ ﺭَﻭکتی ﮨُﻮﮞ،
ﺣَﻖ ﭘَﺮ ﺩُﺷﻤَﻦ ﮨَﻮ ﺗَﻮ ﺩُﺷﻤَﻦ کی ﻃَﺮﻓﺪﺍﺭ ﺑﮭﯽ ﮨُﻮﮞ،
ﺟُﺮﻡ ﮨَﺮ ﺷَﺨﺺ ﺳﮯ ﺑﮯ ﻟَﻮﺙ ﻣُﺤَﺒِّﺖ ﮨﮯ ﺍَﮔﺮ،
ﭘِﮭﺮ ﺗَﻮ ﯾﮧ ﺳَﭻ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺍَﯾﮏ ﺧَﻄﺎﮐﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﮨُﻮﮞ،
ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﻏﺎﻓِﻞ ﮨُﻮﮞ ﺟِﺴﮯ ﻋُﻤﺮ ﮐﺎ ﺍَﺣﺴﺎﺱ ﻧَﮩﯿﮟ
ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﭘَﻞ ﮐﯽ ﺧَﺒﺮ ﺭَکھتی ﮨُﻮﮞ ﺑَﯿﺪﺍﺭ ﺑﮭﯽ ﮨُﻮﮞ
ﺍِتنی ﺁﺯﺍﺩ، ﮐﮧ ﺁﮐﺎﺵ ﮐَﻮ ﭼُﮭﻮ سکتی ﮨُﻮﮞ،
ﺍَﯾﮏ ﭼَﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﺗَﻤَﻨّﺎ ﻣﯿﮟ ﮔِﺮﻓﺘﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﮨُﻮﮞ
مجھے پتھر سا دل لا دو۔۔۔
مجھے انسانوں میں جینا ہے۔
حکومت سے گزارش ہے کہ ہمارے دو ہزار روپے جلدی دیں بھائی نے قربانی کا جانور بھی لینا ہے اور میں نے شاپنگ بھی کرنی ہے
Self respect aor attitude ki to bat hi na kro..
Hmara to Crush b hmari block list me hai .. 😹
مجھے اس نے اپنا ذہنی غلام بنایا پھر آزاد کر دیا
بلکل ایسے ہی جیسے کسی فاقہ کش کو لقمہ تھما کر
دوبارہ چھین لیا جائے....!
ہم لڑکیاں کام چور نہی ہوتیں😤😷
بس
ذرا ہم EXTRA ریسٹ کرتی ہیں😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain