جو پسند آتا اسکا کاروبار سیٹ نہی ھوتا ،
جس کا کاروبار سیٹ ھوتا اسکو دیکھ کے دل اپسیٹ ھو جاتا😹
جس طرح لوگ خسارےمیں بہت سوچتےہیں
آج کل ہم ، تیرے بارے میں بہت سوچتے ہیں
مِلے تو باندھ کر رکھیں گے اُس کو،
اِرادہ باندھ کر ، بیٹھے ہوئے ہیں۔۔!😇
اردو میں پوسٹ اس لئے کرتی ہوں تاکہ آپ لوگوں کو سمجھ آ جائے ورنہ میرے کو "ingleesh "بھی آتی ہے 😹
جسے یاد کرنے سے ہی موڈ خراب ہو جاۓ
ایسا فضول خیال ہو تم😹
جو لوگ فنی پوسٹ پر بھی نہیں ہنستے وہ برش نہیں کرتے بس بات ختم😹
کبھی کبھی دل کرتا ہے ساری دنیا کو چھوڑ کر کہیں بہت دور جا کر تنہا بیٹھ کر☹️☹
.نمکو ،پاپڑ،چاکلیٹ، لیز، کوکومو، کرکرے کھاؤں😹
اُکتا گیا ہے مجمعِ احباب سے مزاج
تنہائی کا سکون ہی بہتر لگے مجھے
میں جب تک اپنے چھوٹے چھوٹے مسئلوں کو پال پوس کے، جوان کر کے ان کی شادی نہ رچا دوں وہ حل نہیں ہوتے۔۔۔ 🙂
جب بولنا ہو تب سامع نہیں ملتا، چپ رہنا ہو ہجوم طاری ہونے لگتا ہے۔ میرے گرد🙂
پورا سال سوئی ہوئی قوم اتوار کو😴
اٹھ کر کہے گی ہم زندہ قوم ہیں🙂🤝
ہم کہ معمور ہیں دنیاؤں کی دلجوئی پر
ہم کسے جا کے بتائیں جو ہمارا دکھ ھے
ھے کوئی اور میرے بعد تیری دنیا میں
میری دنیا میں تیرے بعد دوبارہ دکھ ھے
ہر لذت کی انتہا بیزاری ہے..........!!!
bsh eK bar mene apne دل ki suni ti
Ab dil me se roz چار galiyan sunta hn" 🙂
مٹ گئ ہیں سبھی آرزو میری
مجھے اب اپنے ہونے کا دکھ نہیں
شادی شدہ لوگوں کی زندگی دیکھ کر سمجھ آئی۔
ہیرو ہیروئین کے ملتے ہی فلم ناول اور ڈرامے ختم کیوں کردیتے ہیں😹
اور پھر اس کے ساتھ فری ہونے والی ہر لڑکی مجھے اپنی نند لگتی ہے 😹
کبھی کبھی اس کے الفاظ مجھے اس قدر چبھتے ہیں کہ ...میں چپ ہو جاتی ہوں .
اٌس وقت کہنے کو تو بہت کچھ تھا
بہت باتیں تھیں میرے پاس
لیکن میں زبان سے ایک لفظ بھی ادا نہیں کر پائی
بس آنکھیں نم ہو گئیں
اور میں سوچتی رہی.
کیا واقعی ہی میں اتنی بری ہوں ...؟
ذہنی طور پر امیر ہوں
آ ئی فون استعمال کرتی ہوں
ترکی میں رہتی ہوں 😹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain