Damadam.pk
ll_KANIZ_ll's posts | Damadam

ll_KANIZ_ll's posts:

ll_KANIZ_ll
 

ویسے تو میں بہت سگھڑ ہوں لیکن مجھے صبح اٹھ کر ناشتہ بناتے ہوئے موت پڑتی ہے۔۔۔ مجھے اور کچھ نہیں چاہیے بس چائنا سے یہ والی مشین چاہیے☹️

ll_KANIZ_ll
 

ksi ksi Bf Dekh K dill krta Hai 😒
K use Samny Beatha K pizza Khila K coke Pila k 😋
Pochu Bata Behan Teri Ase Kiya Majbori Thi😹

ll_KANIZ_ll
 

کوئی اجوا کو لے لو اور پلاسٹک کے دو گلاس دے دیں .d2

ll_KANIZ_ll
 

میں کچن میں بیٹھ کے میسج کرتی تھی، وہ دفتر میں بھی آنلائن رہتا تھا.d2

ll_KANIZ_ll
 

Saare nashe ek trf ur apni he
Story 200 baar dekny ka Nasha Ek trf😹

ll_KANIZ_ll
 

Pora Playstore,Appstore main dhond liya wo game nahi mili jo us ne mere sath kheli thi. 😹

ll_KANIZ_ll
 

میرے ہاتھ میں اچھا کھانا بنانے کی لکیر نہیں ہے~~~😣
گول روٹی والی بھی نہیں ~~~~
ہاں۔۔۔۔۔
برتن دھونے والی لکیر کافی لمبی ہے☹️

ll_KANIZ_ll
 

میں بھی کبھی کبھی ڈپریشن میں چلی جاتی ہوں☹️
لیکن بور ہوکر واپس آجاتی ہوں پھر😹

ll_KANIZ_ll
 

اتنا مجھے پتہ ہے
کہ میں مر وی گئ نا تب بھی میری اماں جان نے کہنا ہے سہی نہیں مری
کلثوم کی بیٹی کو دیکھا تھا کتنے سلیقے سے مری تھی .i5

ll_KANIZ_ll
 

مجھ سے ایک بار بات کر کے تو دیکھو 😍
دوبارہ بات کرنے کا دل نہیں کرے گا 😹

ll_KANIZ_ll
 

22 کروڑ کی ابادی میں کسی کی بھی فیورٹ نہیں ہو🥺

ll_KANIZ_ll
 

Agar keh do bgair meray nahi guzara,
Mera saraa stress tumhara. 😹

ll_KANIZ_ll
 

اب کسی سے بھی الجھنے کا من نہیں کرتا
آپ سہی۔۔۔۔
میں غلط۔۔۔۔۔
جذبات دفن۔۔۔۔
بات ختم.....!!

ll_KANIZ_ll
 

آپ نہیں ملے
تو کیا...
سبق تو مل گیا نہ؟؟؟
مجھے اپنے سبق کبھی نہیں بھولتے
اور...
اس کی تو ویسے بھی میں نے بڑی بھاری قیمت چکائی ہے....

ll_KANIZ_ll
 

توجہ کے پیچھے محبت کے تمام معنی چھپ جاتے ہیں...!!
ہر وہ شخص جس نے کہا کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں___!!!
وہ تمہاری پرواہ نہیں کرتا....!!!
بلکہ ہر وہ شخص جو تمہاری پرواہ کرتا ہے...
پورا بھروسہ رکھو کہ وہ تم سے محبت کرتا ہے......!!💜

ll_KANIZ_ll
 

ہمیں تو خود اپنے ہونے پر یقین نہیں آتا۔
کیا ہم واقعی ہیں؟
آپ ہوں گے مگر میں تو شاید نہیں ہوں۔
جو اپنی سچی حالتوں کے ساتھ نہیں پایا جاتا وہ نہیں ہے،
سو میں نہیں ہوں !

ll_KANIZ_ll
 

قیمتی "متاع" سے لے کر فالتو کچرے تک کا سفر بہت تکلیف دہ ہوتا ھے..!

ll_KANIZ_ll
 

ab me behs ni krti bsh chup k se blck kr dti o🙂

ll_KANIZ_ll
 

اگر " ایک " کو الٹا پڑھا جائے تو کیا بنتا ہے ؟🤣

ll_KANIZ_ll
 

زندگی میں ایکس نیکسٹ اور کرش کے علاوہ اور بچھا ہی کیا ہے 😹