Damadam.pk
ll_KANIZ_ll's posts | Damadam

ll_KANIZ_ll's posts:

ll_KANIZ_ll
 

میری چار پھوپھو ایک طرف 😑
اور اجوا دوسری طرف 😹

ll_KANIZ_ll
 

میرا والا شاپر تھا ☹️
اڑ گیا 🥺

ll_KANIZ_ll
 

ek sundr sa lrka tu me b deserve krti o yullll🥺

ll_KANIZ_ll
 

بڑے ہی افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ
تم میری فرینڈ لسٹ میں نہیں.i5

ll_KANIZ_ll
 

معافی چاہتی ھوں 😑
کُچھ نہیں لکھنے کو 🥺
درد ،، لکھ رہی ہوں ،
دروازے میں اُنگلی دے کر محسوس کر لیجئے .k1

ll_KANIZ_ll
 

ناراض تو ایسے ہو جاتی ہوں میں 😑
جیسے کوئی مانا لے گا مجھے 🥺

ll_KANIZ_ll
 

میرا تجربہ یہ کہتا ہے کہ__!!
جب کہانی میں دو لوگوں سے تین ہو جائیں تو ایک پر
روحانی موت واجِب ہوتی ہے۔

ll_KANIZ_ll
 

وہ قمیض کی آستینیں چڑھائے رکھتا تھا،
اور میں لمبے دوپٹوں میں خود کو الجھائے رکھتی تھی!
وہ خاموش سا اس کی کالی آنکھیں کلام کرتی تھی،
اور میں اسکے سامنے جانے سے بھی ڈرتی تھی

ll_KANIZ_ll
 

دعا ہے
ہر محبت کی منزل breakup ہو آمین 💞️💍😛
کوئ ساڈا نی تے کسی ہور دا وی نی 🤭

ll_KANIZ_ll
 

na cheen se jeny de gi na chen mrny de gi
ha chalo le chly tmy taro k shahr me
darti pe ye dunya humy pyr na krne di gi

ll_KANIZ_ll
 

اِس دُنیا کی سب سے بکواس فیلنگ پتہ ہے کیا ہے ؟
جب آپکو معلوم ہی نہ ہو اُداسی کیوں ہے ؟ وحشت سی کیوں ہے ؟ یہ طبیعت میں بیزاری کی آخر وجہ کیا ہے ؟ آنکھوں میں آنسو بنا مطلب کیوں آرہے ہیں ؟ چیخنے کا دل کیوں کر رہا ہے ؟ اور نیند کیوں نہیں آتی ؟
سکون کہاں ہے ؟

ll_KANIZ_ll
 

کچھ لوگ میری پوسٹوں پر اس لئے بھی نہیں آتے کہ انہیں پتا ہے دل پهسل بھی سکتا ہے 😹

ll_KANIZ_ll
 

سارے غموں کا ریلیف لائی ہوں😌
اہلِ ذوق بیٹھو میں گولڈ لیف لائی ہوں😑

ll_KANIZ_ll
 

Please Don't figh't on small issues
Just breakup😌

ll_KANIZ_ll
 

پہلے میں برگر ہوا کرتی تھی🙂
پھر اس دامادم میں آنے کے بعد میں شوارما بن گئی 🤧

ll_KANIZ_ll
 

Kash me rangbarnga chozi hoti 4 din baad mar jti☹️🤭

ll_KANIZ_ll
 

غطلی انسان سے ہوتی ہے 🙂
جیسے آپ سے ہوٸی ابھی پڑھنے میں .a5

ll_KANIZ_ll
 

Jesi Life chal Rai hn Na Hugs Nhi drug's ki Zrort he 😒

ll_KANIZ_ll
 

uuh behaviour ki bat krte o
Meri tu handwriting b mud pr depend krti hn😒

ll_KANIZ_ll
 

اگر وہ پلا دے چاۓ, دردِ سر چلا جائے
طبیب دیکھے یہ منظر تو گھر چلا جائے😹