لڑکے بھائی کہنے پر غصہ کیوں کرتے ہیں 🤔🙄🙄🙄🙄
مجھے 100 بار بہن بولو میں غصہ نہیں کرتی 😁🤷️💁♀️😁
مشورہ سب دیتے ہیں..
"چاکلیٹ" کوئی نہیں دیتا..
"پیزا" کوئی نہیں دیتا...
"چیز برگر" کوئی نہیں دیتا.
برش ہو یا کرش
وقت پہ بدل لینا چاہئیے
کیونکہ
دانت ہوں یا دل
ایک دن ٹوٹ ہی جاتا ہے 🤣
لڑکے وہی ہوتے ہیں جن کے #داڑھی ہوتی ہے
ورنہ بغیر داڑھی والے تو مجھے #بہن جیسے لگتے ہیں
🙈😂
ab bhno k cmnts ay ge😅😅
کبھی کبھی دل کرتا ہے
توڑ دو وہ قسم ،،،___ جو کھائی ھے ،
کبھی کبھی یاد کرنے میں کیا بُرائی ھے ؟
تعلق ہے میرا جس قوم سے اس قوم کی بچی .
خریدے جب کوئی گڑیا ، دوپٹہ ساتھ لیتی ہے__
نظر ملاؤ تو تم جیسے سات پشتوں تک
نظر کا قرض چکائیں اتنے دلکش ہے ہم ![.i5](/static/emoticons/sleepy.png)
میں جس کے پیچھے بھاگتی ہوں وہ کسی اور کے پیچھے بھاگتا ہے
اور جو میرے پیچھے بھاگتا ہے
میں اسکو ویسے بھگا دیتی ہوں 😜😜
انتقاماً معاف کرتی ہوں
اتنی گہری میری عداوت ھے
اپنے جیسا ہی تلاش کرتی ہوں
جناب😊
بنتی نہیں میری، کسی "بہترین" سے✌
نرالی شان سے آؤں گی سب حیرت سے دیکھیں گے
لباس عشق پہنوں گی-------- تیرے دربار میں جاناں
ﺁﺝ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺑﻮﺭ ﮨﻮﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ
ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭘﮍﻭﺳﻦ کی بیٹی کو ﺑﺎﻧﺪﺭﯼ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺎ
ﮐﺎﻓﯽ ﺭﻭﻧﻖ ﻟﮕﯽ😂😹😘😍
تیری یاد میں کھو کر کچھ ایسے ستم خود پر ڈھائے
فیس واش سے ٹوٹھ برش کر لیا، ٹوتھ پیسٹ سے منہ دھو آئے
😋
سنو جاناں
ہم صورت جو دکها دیں تم کو😍😍
وللہ آپ انتقال کر جاو گے😜😜
کھانا بنانا سیکھ رہی ہوں ..😍😍
جان نمک کم ہیں زرا لانا کہنے والا اللہ دے گا ...😉😂
ایک بات پوچھنی تھی
الفی اپنی بوتل میں کیوں نہیں چپکتی
میں تو دشمن کے بھی رونے پہ تڑپ اٹھتی ہوں
تُو تو پھر یار ہے اور یار بھی ہیروں جیسا
hhhh ri8![.d2](/static/emoticons/harhar1.png)
mili sis ap ko pta hm chai kyn pyte hn....?![.a5](/static/emoticons/giggle.png)
وہ تمھیں چہرہ دیکھا کر گمراہ کرے گا 😁مگر تم گردن دیکھنے کی ضد کرنا۔۔۔😹🙊🤦
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain