Damadam.pk
ll_KANIZ_ll's posts | Damadam

ll_KANIZ_ll's posts:

ll_KANIZ_ll
 

۔پھوپھو : پڑھائ کیسی چل رہی ہے؟🙁💖
می: پڑھائی کی ٹانگ میں درد ہے چل ہی نہیں رہی.d2

ll_KANIZ_ll
 

وہ پاگل سا لڑکا😏👰
میرے خیالوں میں گم سم
کیڑے والا آمرود کھاتا رہا😂😋

ll_KANIZ_ll
 

ملاقات ..........دید تو نہیں ہوتی
ملاقات.........لمس بھی نہیں ہوتی
ملاقات ......... تو ...........بس ایک لمحہ ہے
بند آنکھوں اور بند سماعت کے ساتھ
موجودگی محسوس کرنے کا #ایک لمحہ
باقی سب.............اضافی ہے !!

ll_KANIZ_ll
 

اگر بلا وجہ ھی پمپل آ جاۓ 🙄😒.j5
تو سمجھ جاؤ😂 کوئی event آنے والا ھے😜😅

ll_KANIZ_ll
 

مجھے شادی کی کوئی جلدی نہیں 👐
بس مجھے اتنا پتہ چل جائے 😎
کہ میرا دلہا کونسا ہے 🙈
میں نے اس کے سپنے دیکھنے ہیں😍
اور اٹھتے بیٹھتے دیوار میں وجنا ہے۔۔😀😋

ll_KANIZ_ll
 

روز میں آپ کے لیے کچھ لکھتی ہوں
آج میرے لیے کچھ لکھیں آپ
دعا دیجیئے
تنقید کیجیئے
تعریف کیجیئے

ll_KANIZ_ll
 

اگر تم بھیڑ میں نہ ڈھونڈ سکو مجھے تو ایک بار بول دینا بریانی
پھر میرے آنے کی سپیڈ دیکھنا🙈😋

ll_KANIZ_ll
 

جب "شادی" اپنوں میں ہی کرنی ہوتی ہے
تو"سیٹنگیں" اور "محبتیں" بھی اپنوں میں ہی کیا کرو نہ۔ .a5

ll_KANIZ_ll
 

تم تو کہتے ہو میں نے سب دیکھا ہے 😶
کیا مجھ دیکھا ہے روتے ہوئے۔۔۔؟ 😊

ll_KANIZ_ll
 

يہ قول کسی کا ہے کہ ميں کچھ نہيں کہتا
وہ کچھ نہيں کہتا ہے کہ ميں کچھ نہیں کہتا
سُن سُن کر تِرے عِشق ميں اغيار کے طعنے
ميرا ہی کليجا ہے کہ، ميں کچھ نہيں کہتا
بَن آئی ہے، جو چاہیں کہیں حضرتِ واعظ
اندیشۂ عقبٰی ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا
اُن کا يہی سُننا ہے کہ وہ کچھ نہيں سُنتے
ميرا يہی کہنا ہے کہ ميں کچھ نہيں کہتا
دیکھو تو ذرا چشمِ سُخن گو کے اشارے
پھر تم کو یہ دعوٰی ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا
خط ميں مجھے اوّل تو سنُائی ہيں ہزاروں
آخر یہی لِکھّا ہے کہ ميں کچھ نہيں کہتا
پَھٹتا ہے جِگر، ديکھ کے قاصد کی مُصيبت
پُوچھو تو، يہ کہتا ہے کہ ميں کچھ نہيں کہتا

ll_KANIZ_ll
 

Jhota Ishaq Kr K Wo Preshan Bethy Hen
.
Jesy Wafa Krny Ki Noobat A Gai Ho

ll_KANIZ_ll
 

پتہ نہیں حکومت کو اتنی کیا جلدی تھی ایک دم سکول کالج یونیورسٹی کھول دیئے
ابھی تو اچھی طرح نیند بھی پوری نہیں ہوئی 😪🙄

ll_KANIZ_ll
 

میری پوسٹس کے ساتھ کیوں سوتیلی ماں والا سلوک کرتے ہو تم سب.j1

ll_KANIZ_ll
 

ہم برے لوگ ہے صاحب 😶
برے وقت میں کام ائیں گے 😊

ll_KANIZ_ll
 

یہ دل دھڑکتا تھا کبھی
اب یہ کانپتا یے

ll_KANIZ_ll
 

سگریٹ پر لکھی کینسر کی وارننگ ہوں میں اگنور کیجیے.l5

ll_KANIZ_ll
 

ہیر رانجھے کے زمانے میں اگر میں ہوتی...!!😎😘
👈تو رانجھے نے ہیر کو منہ بھی نہیں لگانا تھا...!!😜😝

ll_KANIZ_ll
 

محرم کا چاند نظر آ چکا ہے۔۔
اس بار اپنی پروفائل پکچرز تبدیل کرنے کے بجائے آئیے اپنا کردار تبدیل کریں۔
موجودہ وقت کے یزیدیوں کے سامنے جھکنے کے بجائے آئیے ان کے خلاف ڈٹ جائیں۔ یزید کے اقدامات پر عمل کرنے کے بجائے اِمام حسینؓ کی تعلیمات پر عمل کریں

ll_KANIZ_ll
 

محبت
اب نہی ہو گی ۔۔۔۔۔۔۔ یہ
کچھ دن بعد میں ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ جب
ہم تم نہیں ہوں گے
جب یہ دن نہیں ہوں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو !
ان کی یاد میں ہو گی ۔۔۔۔۔۔۔۔محبت !
بعد میں ہو گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ll_KANIZ_ll
 

بہت قدر کی ہم نے.
بے قدرے لوگوں کی