میرا ڈرائیونگ لائسنس بن گیا ہے اب سڑک دھیان سے کراس کرنا"😁![.a5](/static/emoticons/giggle.png)
مجھ سے بچھڑے ہو تو محبوبِ نظر کس کے ہو؟
آجکل کس کو مناتے ہو کہاں ہوتے ہو؟
تم تو خوشیوں کی رفاقت کے لیے بچھڑے تھے
اب اگر اشک بہاتے ہو، کہاں ہوتے ہو؟
مجھے زیادہ شوخیاں مارنے کی عادت نہیں ہے
ورنہ میں بتا دیتی کہ
میں نے آج لیز کھایا وہ بھی پچاس
والے 🙈🙈
جب ہم کسی سے ناراض ہو کر اسے کہہ رہے ہوتے ہیں کہ تم نے میرا دل توڑ دیا یا میرا دل ٹوٹ گیا تب در حقیقت دل پر صرف ٹھیس لگی ہوتی ہے اور ہم شکوہ کر رہے ہوتے ہیں...
مگر جب دل سچ مچ میں ٹوٹ جاتا ہے تب ہم خاموش ہو جاتے ہیں اگلے بندے سے شکوہ نہیں کرتے....
تب ہمارے درمیان کا رشتہ ختم ہو چکا ہوتا ہے..
تمہیں بس لاکھ تک گنتی آتی ہے
ہائے کروڑوں خامیاں ہیں مجھ میں
ویسے غور تو کریں اگر آپ کسی بے قدرے سے اس قدر جڑ سکتے ہیں تو کسی قدر کرنے والے کو کس قدر محبت کریں گے
یُوں تو ہم لوگ بُلانے پہ بھی کم بولتے ہیں
پرجہاں کوئی نہیں بولتا ہم بولتے ہیں
ﻣﺮﺩ ﺣﻀﺮﺍﺕ ﮐﻮ ﮨﺎﺭﭦ ﺍﭨﯿﮏ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﺩﻝ ﮐﺎ ﮐﺜﺮﺕ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺁﺋﮯ ﺩﻥ ﺳﭽﺎ ﭘﯿﺎﺭ😄
Kabhi usne bhi chahat ka pehgam likha tha,,,!!!
sub kuch usne apna sirf mery nam likha tha,,,!!!
Suna hai ke Aaj usko mery zikr se bhi nafrat hai,,,!!!
jis ne kabhi apny dil pe mera nam likha tha,
شرافت کی کتاب میں آج بھی مجھے کلنائک کہتے ہے![.c5](/static/emoticons/rofl.png)
ویسے یہ کلنائک کیا ہوتا ہے ![.a5](/static/emoticons/giggle.png)
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہو
کچھ رشتے محبت سے بھی اونچا مقام رکھتے ہیں
game uncl![.n5](/static/emoticons/inlove.png)
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﻭﯾﻠﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ___
ﻧﮧ ﺻﺮﻑ ﺳﺐ ﻛﻰ ﭘﻮﺳﭧ ﭘﮍﮬﺘﯽ ﮨﻮﮞ ___
۔ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮐﻤﻨﭧ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺭﯾﭙﻼﺋﯿﺰ ﺑﮭﯽ ﺗﺴﻠﯽ ﺳﮯ ﭘﮍﮬﺘﯽ ﮨﻮﮞ ___
ﺍﻭﺭ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺭﭘﻼﺋﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﺁﺟﺎﺋﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﻓﺎﺋﻞ ﭘﮑﭽﺮ ﺩﯾﮑﮭﺘﯽ ﮨﻮﮞ
ﺍﺱ ﮐﯽ ﭘﻮﺳﭩﻨﮓ ﺩﯾﮑﮭﺘﯽ ﮨﻮﮞ ۔ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﭘﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﻤﻨﭩﺲ ﭘﮍﮬﺘﯽ ﮨﻮﮞ ۔ ﭘﮭﺮ ﺟﺲ ﮐﺎ ﮐﻤﻨﭧ ﺧﺎﺹ ﻟﮕﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﻓﺎﺋﻞ ﭘﮑﭽﺮ ﭘﮭﺮ ﺍﺳﮑﯽ ﭘﻮﺳﭩﻨﮓ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﺳﮑﮯ ﻓﺮﯾﻨﮉﺯ ﮐﮯ ﮐﻤﻨﭩﺲ ![.a5](/static/emoticons/giggle.png)
اپنی دکھتی رگوں کو
ناسور بنا دو گی
مگر
تمھارے مرہمی لمس کی
بھیک نہیں مانگو گی!!
![خود پہ ذرا بھی حق نہیں جتانے دیتی ورنہ
میں بھی تو کسی کی محبت کہلا سکتی تھی!](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/5777f18e-0b5f-40fa-8711-52fe4954b00d.jpg)
ڈیلیٹ جتنا تیزی سےہوتا ہےاتنی تیزی سےڈاؤن لوڈ نہیں ہوتا کیونکہ وقت بنانےمیں لگتاہے بگاڑنےمیں نہیں پھر چاہےوہ ایپلیکیشن ہویا رشتے!!
ﺑﺲ ﺻﺮﻑ ﯾﮧ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ کہ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﭽﮫ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺍﺏ ﺧﻮﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺘﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﮭﻮﭼﮑﺎ ﮨﮯ
ایک منٹ کی خاموشی ان لوگوں کے لئے جن کو یونیورسٹی کھلنے پر پتہ چلے گا کہ ان کی گرل فرینڈ کی لاک ڈاؤن میں شادی ہوگئی![.c5](/static/emoticons/rofl.png)
Ab tak khabar na thi ke mohabbat gunnah hai,
Ab jaan kar gunaah kiye jaa rahe hoon main..
![Funny joke](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/funny-joke-33bbd969-50c4-45b8-b07b-b00a94b9374c.jpg)
![Birthday](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/birthday-df6f42bf-a277-4d0a-af46-ea07c68ad4c5.jpg)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain