تم نے کہا تھا ساتھ جئے گے ہو گے جدا نہ ھم کبھی ہاتھ یہ تھامے چلتا رہوگا وقت یہ لے جائیں کہیں! جھوٹی ہے ساری قسمیں سارے وعدے پیار کے! دفن میں ان کو ہوں کر ائی جشن میں اپنی ہار کے
مجھے بولنا بہت پسند ہے مگر صرف ان سے جو مجھے سننا پسند کرتے ہیں مجھے سننا بھی بہت پسند ہے مگر ان کو جو مجھ سے کہہ کر خوش ہوتے ہیں میں زبردستی کی گفتگو نا کرتی ہوں نا سنتی ہوں 😍