Damadam.pk
ll_KANIZ_ll's posts | Damadam

ll_KANIZ_ll's posts:

ll_KANIZ_ll
 

لوگوں کو soulmate ملتے ہیں😒🖐اور مجھے یہاں Reply بھی late ملتے ہیں💯💔

ll_KANIZ_ll
 

میں چاہتی ہوں کہ🙆♀کوٸی شاعر میری دو گز لمبی👅😅زبان پہ شاعری لکھے✍😌🥀

ll_KANIZ_ll
 

یہ جو فارایور کہہ رہیے ہے نا🙈
کل یہی __ وٹ ایور کہہ کے نکل جاۓگے🙃🌿😂

ll_KANIZ_ll
 

میری بیناٸ بھی جاتی ہے تو بے شک جاۓ
بات سُورج سے مگر آنکھ ملا کر ہو گی ...!!.a1

ll_KANIZ_ll
 

یہ جو بنے پھرتے ہیں
فلاں فلاں 😏
میرے ایک سکرین شارٹ کی مار ہیں🙂

ll_KANIZ_ll
 

اس لئے بھی اکثر #روٹھ جاتی ہوں__!😕
کیونکہ سیانے کہتے ہیں🤔
کوئی #حسینہ جب روٹھ جاتی ہے تو☺
اور بھی #حسین ہوجاتی ہے__!😍😜

ll_KANIZ_ll
 

.r5 🇵🇰 جشن ازادی مبارک
🇵🇰.r5

happy independence  day   😍
l  : happy independence day 😍 - 
ll_KANIZ_ll
 

قدر کجیے اسے رشتوں کی جو آپ کے سینے میں لگی جیب کی جگہ سینے میں ڈھرکتے دل میں دلچسپی رکھتے ہیں

ll_KANIZ_ll
 

aaj ek zindagi aur jee lo aaj ek sapna aur dekh lo kya pata kal ho na ho

ll_KANIZ_ll
 

میں الجھ جاتی ہوں بات بات پر...
مجھ پر واجب ھے کہ خاموش رہوں

ll_KANIZ_ll
 

تُو نے تو ہم کو چھوڑ دیا اور اُس کے بعد
لا وارثی زمین پہ قبضے بہت ہوئے

ll_KANIZ_ll
 

جو آپ سے جلتا ہے اسے جلنے دو بلکہ
میں تو کہتی ہوں کہ میری طرف سے ایک بوتل پیٹرول بھی ڈال دو😄

ll_KANIZ_ll
 

یہ چھپکلی کا زمین پر چلنے کی کیا تک ہے ؟
🤔
نہیں مطلب کیا ہم دیواروں پر بیٹھ جائیں ؟ 😡
کیا ڈھونڈتی ہیں یہ زمین پر ؟😕😕
زمیں پہ مٹر گشت کر رہی آدھے گھنٹے سے
اب میں کب تک اسے عزت سے چلنے پھرنے دوں اور خود پاؤں اوپر کر کے صوفے پر بیٹھی رہوں😩

ll_KANIZ_ll
 

پریشان کرنے والوں کو بیشک معاف کردو☺
لیکن
"لیکن"سنو"کے بعد "کچھ نہیں"کہ کر مینٹلی ٹارچر کرنے
والوں کو شہید کردو😂😂😒

ll_KANIZ_ll
 

💁 میں کوئی رسک نہیں لیتی۔
مہمانوں کے ساتھ بیٹھ کر ہی کھا لیتی ہوں
کیا پتہ بعد میں کچھ بچے ہی نہ۔۔۔😁

ll_KANIZ_ll
 

ہمیشہ اسپیشل بن کر رہو 😎😋
آم بنو گے لوگ اچار بنا دیتے ہیں 😄

ll_KANIZ_ll
 

اس نے کہا حسن کیا ہے۔۔۔🙃
میں نے اپنی تصویر سینڈ کر دی🙈
اس نے بلاک کر دیا۔۔🙉🙊
شائد حسن برداشت نہیں ہوا۔۔۔😍😋

ll_KANIZ_ll
 

انسان دوست بنے، دشمن بنے مگر کبھی کسی کا چمچہ نہ بنے.l5

ll_KANIZ_ll
 

Jinka koi nahi hota unki neendein poori hoti hain
gd ni8😆