Damadam.pk
ll_KANIZ_ll's posts | Damadam

ll_KANIZ_ll's posts:

ll_KANIZ_ll
 

پھر ختم ہو گئیں سب شِکائتیں بھی
بے اژر ہوۓ میرے الفاظ بھی
خاموش ہو گئیں ،
میری خاموشیاں بھی

ll_KANIZ_ll
 


Stop calling every girl fake,bandi tmhari hrami nikli isme baqi lrkio ki kia ghlti .🤷😏

ll_KANIZ_ll
 

مہنگائی کے اس دور میں انار کا جوس پینے کا دل کرے تو لال چشمہ لگا کر پانی پی لیں، وہی فیلنگ آئے گی 😅 .d2

ll_KANIZ_ll
 

ویٹر: میم آپ پہلے کیا لیں گی؟؟؟ میں : پہلے تو میں دس بارہ سیلفیاں لوں گی 😁

ll_KANIZ_ll
 

بانو قدسیہ صاحبہ کہتی ہیں
کوئی آپ سے محبت لینے آئے تو اسے محبت دینا، محبت سکھانے نہ لگ جانا_

ll_KANIZ_ll
 

Crush: wife ka birthday araha Hai kya gift karun?
Me: talaQ de dy🙂😂

ll_KANIZ_ll
 

Everything is Temporary But
Mera Galt Time Pay Galat Bat Karna
Is Permanent .l5

ll_KANIZ_ll
 

پیروں والے لنگڑے دیکھے ، آنکھوں والے اندھے لوگ
گندے سارے اچھے اچھے ، اچھے سارے گندے لوگ!!

ll_KANIZ_ll
 

بے جھجک آ کے ملو ہنس کے ملاٶ آنکھیں
آٶ ہم تم کو سیکھاتے ہیں ملانا دل کا

ll_KANIZ_ll
 

اپنا لئے جانےکےبس دو ہی راستےہیں یا تو کسی کی چاہت کو وصول کر کےاس کےدل پر بادشاہت کر لی جائے یا پھر خود کو کسی کی غلامی میں دے دیا جائے،ہم ہمیشہ بادشاہت کو ہی چننا چاہتے ہیں مگر کوئی خود سے عزیز لگے تو اسےکھو دینے سےبہتر ہے انا کو مار کر اس کی غلامی قبول کرلی جائے۔

ll_KANIZ_ll
 

چاہت مر جائے نا______تو پرواہ بھی انتقال کر جاتی یے

ll_KANIZ_ll
 

اس دنیا میں اگر کوئی مخلص بندہ مل جائے
تو کوشش کریں اس پر اپنی چالاکیاں نہ
آزمائیں یقین مانیں کوئی بھی بے وقوف
نہیں ہوتا.a1

ll_KANIZ_ll
 

جن لوگوں کو لگتا ہے کہ ہم چاہے جیسا بھی رویہ کیوں نا کرلیں اگلے والا شخص کبھی چھوڑ نہیں سکتا ۔ ان کی غلط فہمی ہوتی ہے ۔ ہاں اگلے والا شخص کھونے سے ڈرتا ہے ۔ لیکن جب یہ جھانکا کھل جاتا ہے کہ جس کو کھونے سے ڈرتے تھے وہ بھی ایک عام انسان ہے تو اس کے بعد صبر آہی جاتا ہے

ll_KANIZ_ll
 

پھر جو مرد ایک مخلص عورت کو چھوڑ کے دس جگہ منہ مار رہا ہوتا ہے تو وہ ویسی ہی عورت کا حقدار ہوتا جو بالکل اسی کے جیسی ہو

ll_KANIZ_ll
 

لوگ کہتے ہیں کہ straight forward ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ زبان کے آگے کتے باندھ لو.
میں کہتی ہوں کہ زبان کے ساتھ کتے باندھ لینا، آستین کے سانپ پال لینے سے بہتر ہے.

ll_KANIZ_ll
 

یہ بھی ہو سکتا ہے کہ
مجھے میری ہی
خاموشی مار ڈالے
اور یہ بھی ہو سکتا ہے
اب کےسنبھل جاوں میں

ll_KANIZ_ll
 

میں نے کبھی کسی کو یہ کہہ کر یا سوچ کر میسیج نہیں کیا کہ میں بور ہو رہی ہوں مجھ سے باتیں کرو۔۔ مجھ کمپنی دو۔۔۔ ایسا کیوں ہوتا ہے کہ لوگ اپنی بوریت دور کرنے کے لیے ہمیں چنتے ہیں. اور ہم پاگل پھر اُن کے لیے جوکر بن کر بیٹھ جاتے ہیں

ll_KANIZ_ll
 

ہم سے مت الجھو______ کہ اب ہم 🔥
سراپہ سوال بھی ہیں اور حاضر جواب بھی ☝🏻

ll_KANIZ_ll
 

یار کہتے مجھے نہ تھکتا تھا
اسلیے میں غلام تھی اسکی
ایک مدت کے بعد مجھ پہ کھلا
یار تکیہ کلام تھا اسکا

ll_KANIZ_ll
 

خالی ضرورتیں پوری کرنے سے رشتے کبھی بھی نہیں نبھتے ضرورتیں تو آپ ملازمین کی بھی پوری کرتے ہیں ضرورتیں تو آپ ان لوگوں کی بھی پوری کرتے ہو جنھیں آپ جانتے تک نہیں اصل چیز ہے احساس .جب تک احساس پیدا نہیں ہو گا رشتہ نبھتا نہیں . گھسیٹا جاتا ہے