کون کیا کرتا ہے، کیاکہتا ہے ،کیا کھاتا ہے، کیا پیتا ہے ان سب باتوں سے خود کو دور رکھئے،
اپنا جائزہ لیجئے، خود سے ملاقات کیجئے خود کو اچھائی پر مائل کیجئے ،اپنے اندر کی خالی جگہوں کو پُر کرنا سیکھیں..
خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کریں
کچھ رونقیں خود سے بھی ہوتی ہیں
انسان ______!!!
اپنا ٹوٹا ہوا مان ....
لاحاصل دعا _____
اور بے انتہاء محبت ..
کبھی نہیں بھولتا .......!!!
طریقے ہیں لوگوں کو جانچنے کے۔۔۔۔حد سے زیادہ عزت دے دیں یا انکا آپ کی ذات کے لئے تجسّس ختم کر دیں۔۔۔اس کے بعد جو تمہارے ہیں بس انہیں کھونا نہیں
یاد رکھیں بہت سے لوگوں کے لئے آپ وقت گزاری سے بڑھ کے کچھ نہیں۔۔۔سو کیوں نا ایسے ویسوں سے دور رہا جائے ۔
تمہیں کیوں لگتا ہے تمہارے بغیر دنیا ویران ہو جائے گی!!!🙃۔۔۔
تم دنیا کی بات کرتے ہو یہاں اک شخص جو تمہیں لگتا ہے تمہارے بغیر مر جائے گا وہ بھی تب تک تمہارا ہے جب تک تم سے بہتر یا تمہارا متبادل نہیں اسے مل جاتا ۔۔۔یوں کہنا زیادہ بہتر ہے کے جب تک لوگوں کا تجسّس ختم نہیں ہو جاتا
اگرکسی شخص سے آپ کا دل بھر چکا ہے ، کسی تعلق میں آپکی تمام تر دلچسپی اور تجسس ختم ہوچکا ہے اور آپ راستہ بدل چکے ہیں تو محض اپنی انا کی تسکین کی خاطر اسے اپنی زندگی کے سٹورروم میں مت رکھیں ۔
جب آپ اپنے دل کے بیڈروم میں کوئی نئی تصویر لگا ہی چکے ہیں تو پرانی والی مذکورہ شخص کو واپس کردیجئیے۔کیونکہ جو شخص بے خبری میں بلادریغ آپ پر محبت کے خزانے لٹا رہا ہے ، اسے کسی دھوکے میں رکھنا ظلم عظیم ہے ۔اعلی ظرفی کا مظاہرہ کیجئیے .اور ان سے سچ بول کے ہمیشہ کیلئے خدا حافظ کہہ دیں
(منانے میں پہل کرلینے سے کسی کا مان رہ جاتا ہے سو روٹھے ہووں کو منالیا کریں، انتظار کرتی دو آنکھوں کو سکون پہچانا آپ کے اختیار میں ہے)
محبت میں عورت کو ہی سب ٹھیک کرنا پڑتا ہے جہاں عورت ضد باندھ لے وہاں محبت درمیان سے نکل جاتی ہے- اور میں سب ٹھیک کرنے کیلئے خود کو نظر انداز کرنا بھی نظر انداز کررہی تھی
Mujhe ghar se bhaga le jaa ek din
tere saath firu main sailaani
Tu hawa hai main ghanghor ghata
Mujhe chhed ke kar pani pani
جب بھی تم آئینے میں اپنی ان دو آنکھوں میں غور سے دیکھا کرو گے تمہیں ہمیشہ میری محبّت کی جھلک دکھائی دے گی
اب کی بار دیکھنا میری صورت میری باتیں اور میرے لفظوں کے لیے ترسے گے اور انشاءاللہ میں تمہیں کہیں بھی میسر نہیں ہوگی
تُم سے خاک اُلجھے گى ۔۔،
،
حالات سے اُلجھى ھوئى لڑکى ۔۔۔۔۔
صِرف مُسکرا دیجئیے اور کہہ دیجئیے
"میں ٹھیک ھوں"
کیونکہ ۔۔۔حقیقت میں کِسى کو پرواہ نہیں ھوتى ۔۔۔
میری ہنسی نکل جاتی ہے جب سوچتی ہوں کے اگلی
جینریشن کو ہم جیسے والدین ملنے ہیں 🙈😁![.a5](/static/emoticons/giggle.png)
میں کسی بھولی بسری کہانی کی
وہ شہزادی ہوں
جو اپنے بابا سے بچھڑ جاتی ہے
تھام کر انگلی شعور کی ا
سفرِ زیست پر نکل جاتی ہے۔
زبن کر اُستاد اس زندگی
روز اک سبق نیا پڑھاتی ہے
محبت نفرتیں عدوتیں
وہ اب سب سمجھ جاتی ہے
اس معلوم نہیں خوشی کیا ہے؟
درد سہتی اور مسکراتی ہے
دیکھ کر آئنیہ اسکی آنکھیں
ماہ و سال کی کہانیاں سناتی ہے
وہ لڑتی تھی کبھی گردش حالات سے
اب تو آہٹوں سے سمٹ جاتی ہے
باتیں کرتی ہے اب تصویروں سے
کوئی بولے تو ڈر جاتی ہے
لوگ کہتے ہیں کہ وہ ابھی زندہ ہے
بیٹیاں تو بابا کے ساتھ ہی مر جاتی ہے
اسے گر مان ہے خود پر
تو میں بھی ظرف رکھتی ہوں
مجھے وہ بھول جائے تو
اسے میں مان جاؤں گی
نا ہم گِرے نا ہماری اُمیدوں کے مینار گِرے ...
بس کچھ لوگ ہمیں گِرانے میں کٸ بار گِرے
وہ مجھ کو آزماتا ہے _____اناوں کی کسوٹی پہ
بلا کا ضبظ رکھتی ہوں مجھے بھی عشق کہتے ہیں
یہ جو اتنا خلوص لائے ہو
اب میں اس کا اچار ڈالوں کیا؟
عید مبارک بھی نہ کہا ہم نے
😏 دنیاداری بھی چھوڑ دی ہم نے۔
بےوفاٸ کرنے والے کی کیا سزا
ہوتی ہے“۔؟
بےوفاٸ کرنے والے کی صرف ایک سزا ہوتی ہے اور وہ ہے لاتعلقی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain