کوئی میرے بالوں کو احتیاط سے سمیٹے گا یا پھر میرے ہونٹوں پر نظر رکھے گا - تمہارا خون نہیں کھولے گا؟
اور کیسی گُزری عید؟؟؟ اِس عید پہ جانور کے ساتھ ساتھ اپنی انا کو بھی قربان کیا کہ نہیں؟؟؟
جو خوش ہیں انہیں ایسی لاکھوں عیدیں ملیں ..
جو أداس ہیں اُن کی پھر کبھی ایسی عیدنہ ہو ..
ایسا نہیں کہ تیرے بعد اہلِ کرم نہیں ملے ☻
لوگ کم نہیں ملے، لوگوں سے ہم نہیں ملے![.g5](/static/emoticons/smoke.png)
چھین لیتی ھوں میں ہنسی لب کی
مٙیں مُحبت ھوں یار ڈر مُجھ سے۔
اور میں جب بے اعتنائی برتنے پر آؤں تو مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا کہ آپ میری زندگی میں چاہت کے کس مقام پر ہیں..
آتا ہے جو خوشی کی انتہا پر ___!
بہت روئے ہیں, اُس آنسو کی خاطر
ہماری گردن کو چومنے کے لیے
منتیں مان لی ہیں اسکے ہونٹوں نے
زندگی میں کبھی کبھار دوسروں کی بجائے اپنے ہی سامنے بیٹھ کر ہاتھ جوڑ لینے چاہیے ، کیونکہ
دوسروں سے کہیں ذیادہ
اپنے مجرم ہم خود ہوتے ہیں
اتنی لا تعلقی بھی اچھی نہیں ہوتی کہ سامنے والا کرب و اذیت کی ساری حدوں کو توڑ کے اپنے آپ کو اندھی کھائی میں دھکیل دے اور آپکو اسکی ذات سے رتی برابر بھی فرق نا پڑے۔۔۔۔ آپ اپنی ہی دنیا میں مگن رہیں اور یہ بھول جائیں کہ جسے آپ اپنی چاہت سے فراموش کئے بیٹھے ہیں وہ اذیت کے کن مرحلوں سے گزر رہا ہے
کسی کو یہ مت بتا نا کہ وہ آپ کیلئے کتنا اہم ہے ,نہیں تو وہ آپ کو پیروں تلے روند دے گا-🔥
اور پتہ ہے میرے ساتھ ایسا ہی ہوا
1 on 1 invites received:
Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ ne apko invite kia
- 2 mins ago
bc followr invt krne se gurez kre shkria
تم جو مصروفِ زمانہ ہو تو
ہم بھی راستے میں پڑے تھوڑی ہیں.........!!![.e1](/static/emoticons/wink.png)
تجھ سے تیرے ہی طریقے سے بات کیجائے گی اب
یہ عہد بھی اس عید میں نے لیا ہے جاناں
🐪🐂🐃Eid Ul Adha mubarak 🐏🐐🐄
to all of uuuuh 😍
جھمکے بھی پہنو گی ،بال بھی سجاؤں گی ،
میں تمہیں بتادوں گی تمہارے ہونے یا نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا،
مجھے اپنی خوشیاں جینی آتی ہیں
مجھے اپنی انا کا بھرم رکھنا آتا ہے ![.l5](/static/emoticons/tongueout.png)
![بابا میرے پیارے بابا مجھ کو بھی تم یاد اتے ہو 😥](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/fba6d0e7-518a-4afa-8bc1-174f8eba2b10.jpg)
جاؤ معاف کِیا تمہیں اور تمہاری بیوفائی دونوں کو
اس نے کبھی "محبت" کی بات ہی نہیں کی تھی...
پھر میں "خاموش" ہوگی اور جب وہ گیا تو چپکے سے "محبت" کو بھی اس کے ساتھ روانہ کردیا.
ایک سن سکتی ہوں
اور چار سنا بھی سکتی ہوں
مگر خوب انا رکھتی ہوں
یہ جو تم وجاہت کی
تلوار لیے پھرتے ہو
سرد مہری سے
اسے زنگ لگا سکتی ہوں
شعر لکھتی ہوں بہت
تجھ پہ لکھی تھی جو غزل
وہ جلا سکتی ہوں
میں بدل سکتی ہوں
کردار کہانی کے سبھی
تجھ کو شہزادے سے
ابھی غلام بنا سکتی ہوں
تُو بدل سکتا ہے تو!
میں بھی بدل سکتی ہوں
میری جاں میں تجھے
منٹوں میں بُھلا سکتی ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain