مات کھا جاوں یہ ممکن تو نہیں تھا لیکن
ہے میرے مدِ مقابل مرے معیار کا دکھ
زخم اپنوں نے لگائے تھے کئی بار، سہے
کھا گیا مجھ کو مرے یار! ترے وار کا دکھ۔۔۔!!
میں کچھ دیر اکیلی رہنا چاہتی ہوں 😐
آپ سب اپنا اپنا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیں😏
ملاوٹ کا دور ہے صاحب - ✌🏻
ہاں میں ہاں ملا دیا کرو
ایک بچی کی طرح خود کو بٹھا کر سامنے
خوب خود کو کوستی ہوں خوب سمجھاتی ہوں
اور تم اپنی طرف آنے والی تکلیفوں اور پریشانیوں کو اپنے گناہوں کی سزا مت سمجھنا رب رحیم ہے وہ بدلے نہیں لیا کرتا
مٹی اوڑھ کر سو جائینگے
ہم بھی ماضی ہو جائینگے
محبتوں میں ۔ ۔ شادیاں کہاں ہوتی ہیں ؟ بھلا محبت کا شادی سے کیا تعلق ؟؟ ۔ ۔ کیا آپ نے ۔ ۔ کبھی نکاح نامے پہ ۔ محبت کا خانہ دیکھا ہے ؟
me ; me ne tu kbi nika nama e ni dka
تمہیں پتہ ھے، انت الحیاۃ کا مطلب ؟؟ اسکا مطلب ھے، تم زندگی ھو میری، زندگی پتہ ھے کسے کہتے ھیں ؟؟
سانس لینے کو ؟؟ نہیں !! زندہ رہنے کو ؟؟ نہیں !!
تمہاری آواز کو، تمہاری دید کو، تمہیں کہتے ھیں زندگی، تم ھو انت الحیاۃ..
سو اب دعا کرو میری عمر دراز ھو، اور عمر دراز پتہ ھے کب ھوتی ھے ؟؟ جب اسباب میسر ھوں، تمہاری صحبت دراز عمر کا سبب ھے تو زرا، خیال رکھنا، میں ابھی کم عمری میں ھوں 😍
جن کے لیے ھم روتے ہیں وہ کسی اور کی باہہوں میں سوتے ہیں! ھم گلیوں میں بھٹکتے پھرتے ہیں وہ سمندر کناروں پے ہوتے ہیں !
پاگل ہو جاو گے انا کبھی نہ گلیوں میں ان کی جاتا کبھی نہ ! ھم زندہ گئے قریب ان کے اب دیکھوں مرے ہوئے لوٹے ہیں !
ہاتھوں سے کھیلتے ہوگے ہا پیروں سے فرصت کہاں اب ان کو ہے غیروں سے! ان کی محبت پر جگہ وہ جو کہتے تھے ھم اکلوتے ہیں
اس کا معیار ابھی مجھ سے جُدا ہے لیکن۔۔۔۔
وہ بھی بکھرے گا تو ہو جائے گا میرے جیسا
سنا ہے تم بھی لکھتے ہو
وفا تصویر کرتے ہو
قلم سے جو ٹپکتے ہیں
وہ غم تحریر کرتے ہو
میرے کچھ درد ایسے ہیں
جو میں نے تم کو بھیجے ہیں
میرے سب غم سجا دینا
انہیں دلہن بنادینا
نہیں تو ٹوٹ جاؤں گی
جہاں سے روٹھ جاؤں گی
سنا ہے تم بھی لکھتے ہو
وفا تصویر کرتے ہو.....
مجھے ایسے لگتا.....شاید میں گزرتے دنوں کے ساتھ.. .اپنا ذہنی توازن کھو رہی ہوں...یونہی بیٹھے بیٹھے آنکھیں نم ہو جاتی ہیں....کہنے کو میرے پاس ہر رشتہ ہے....لیکن پھر بھی میں خود کو لاوارث محسوس کرتی ہوں...ہجوم میں ہوتے ہوئے ایک سناٹا محسوس ہوتا ہے....ایسے لگتا ہے جیسے میرا سب کچھ چھن گیا ہو مجھ سے...کسی بھی چیز میں دل نہیں لگتا....عجیب بے چینی ہے.....ایک جگہ رکا ہی نہیں جاتا۔۔بس دل کرتا...کہیں دور چلی جاؤں...ایسی جگہ...جہاں میرے علاوہ کوئی نہ ہو...
وہاں جا کر بہت زور سے چیخوں
میں زندہ ہوں....یا مر چکی ہوں...
میں نہیں جانتی
وہ اک لڑکى جانتی ہو تم ؟
وہ جس کا دین بس محبت تھا
وہ جس کا ایمان وفائیں تھیں
وہ جس کی سوچ بھی پریشاں تھی
وہ جس کے لب پر فقط دعائیں تھیں
وہی الجھی ہوئی بے چین سی باتوں والى
محبتوں سے ڈر گیى کل شب
ہجر کےدکھ سہتے سہتے
وہ لڑکى مر گیى کل شب
آؤ اب لاش اٹھاؤ اس کی
وہ جو تیرے اثر میں رہتى تھى
آؤ اب سوگ مناؤ اس کا
وہ جو سورج کو قمر کہتى تھى
محبتوں سے ڈر گیى کل شب
وہ لڑکى مر گيى کل شب...
وہ اک لڑکى جانتی ہو تم ؟
وہ جسے نیند بہت پیاری تھی
وہ جو ایک خواب کے اثر میں تھى
وہ جو لاعلم رہى منزل سے
وہی جو عمر بھر سفر میں تھى
وہ اک لڑکى جانتی ہو تم ؟
جس نے خوشبو کی تمنا کی تھی
اور روندھے گلاب پائے تھے
جس نے اپنی ہی نیکیوں کے سبب
رفتہ رفتہ عذاب پائے تھے
جب تمھاری اَنا کا بُت
کوئی توڑ ڈالے
غرور پاش پاش کردے
سُنو خوش فہم.. !!
اُس دن
رونے کو جی چاہے
تو
میری گلی
میرا گھر
میرا کندھا
یاد رکھنا!
کچھ لوگ اس لیے بھی ہماری زندگی میں آتے ہیں
تاکہ ہمیں روشناس کرا سکیں
اس بات سے کہ ہر چہرہ ایک جیسا نہیں ہوتا
اس بات سے کہ اوقات سے ذیادہ دی گئی محبت کم ظرفوں کو راس نہیں آیا کرتی
اس بات کا بھی پتہ چل جاتا ہے کہ ایسا شخص جس کے بِنا ہم ایک پل نہیں گزار سکتے اسکے بنا زندگی کیسے گزارنی ہے
جب مرا ڈر کوئی نہیں سمجھا
تب مرا ڈر سمجھ رہا تھا مجھے
آئینہ آئینے نے دِکھلایا
میں تو بہتر سمجھ رہا تھا مجھے
درد ہے نہ غمِ تیرے نہ عشق ہے نہ تیری وہ چاہتیں!! ہے خوش ہو میں تیرے بنا نہ مجھ میں بچی کہی تیری عادتیں!! ہے پھر کیوں انکھوں میں نمی!! کیوں میں روتی ہو اج بھی!! کیا کھلتی تیری ہے کمی کیوں میں روتی ہو اج بھی تم نے کہا تھا ساتھ جئے گے ہو گے جدا نہ ھم کبھی ہاتھ یہ تھامے چلتا رہوگا وقت یہ لے جائیں کہیں! جھوٹی ہے یہ ساری قسمیں!! سارے وعدے پیار کے!! دفن میں ان کو ہوں کر ائی جشن میں اپنی ہار کے !! تو پھر کیوں انکھوں میں نمی کیوں میں روتی اج بھی!! کیا کھلتی تیری ہے کمی کیوں میں روتی اج بھی !!
زندگی میں وہ ایک شخص ڈھونڈیں جس
سے بات کرتے ہوئے آپ کو الفاظ کا چناؤ نہ
کرنا پڑے......

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain