تمام دوستوں, خواتین و حضرات, پرنس و پرنسسز, ڈولیوں, پریوں, بلیوں, چھوٹے بڑے بزرگوں اور فیک آئی ڈیز والے تمام حاجی غفوروں😁
اسلام عیکم....,😉
پہلے سلام کا جواب دے دیں پھر آگے پڑھیں میں آپ لوگوں کا زیادہ وقت نہیں لوں گی.😉
میں کوئی منجن بیچنے یا ھاضمے کا چورن بیچنے نہیں آئی نہ کسی مسجد و ڈیم کا چندہ لینے آئی ہوں ناں میرے پاس پانچ روپے کے پندرہ رنگ برنگے غبارے ہیں اور نہ تو میں نے کسی جلسے جلوس ریلى دھرنے جلاؤ گھیراؤ کی دعوت دینی ہے..😉
میں نے صرف آپ لوگوں سے اتنا پوچھنا ہے کہ آپ لوگ میری پوسٹس کو دیکھ کر کبوتر کی طرح اپنی آنکھیں کیوں بند کر لیتے ہو
نہ کوئی لائکس نہ کوئی کمنٹس......
حد ہے😁😕
جاو میں نہیں بولتى..😥
ﻣﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﮐﭽﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ #ﮐﺎﮐﺮﻭﭺ ﮨﮯﻭﮦ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﭼﮭﭗ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ....😜😛
ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﭼﮭﭗ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﻮﮞﮐﮩﯿﮟ ﮨﻤﯿﮟ #ﭘﯿﺎﺭ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔۔۔؟😋😍😄
ایک تحقیق ہاتھ لگی ہے😳
بہت ٹاپ سیکریٹ ہے 😐
یہ جو گھاس ہے نہ یہ زمین کے بال ہیں اور ہم سب جوئیں ہیں🙈😁
مجھے یاد ہے کہ ایک بار امی نے مجھے اس لیے مارا تھا کیوں کہ میں رو رہی تھی اور میں رو بھی اسی لیے رہی تھی کیوں کہ امی نے پہلے مجھے مارا تھا 😂😃😆😄
کوئی ہے جو پیکج کروا دے😥😥
جب میری شادی ہوگی اور سلامی پے پیسے ملیں گے واپس کر دوں گی
Someone: Mind your language,
Me : Sorry bc🙊
اِس دفعہ بچھڑنے میں کچھ الگ اذیّت تھی
شاید اِس دفعہ مجھ کو واقعی محبت تھی
اِس دفعہ بچھڑنے میں کچھ الگ اذیّت تھی
شاید اِس دفعہ مجھ کو واقعی محبت تھی
آپ لوگوں کو کون سے کارٹون پسند ہیں🙆
مجھے تو آپ سب پسند ہیں😉😋
یاڑ😑😒
میں خود کنفیوز ہوں کہ🤔🤔
سارا دن میں کس کےلئے آنلائن رہتی ہوں🙄😒🤣🤣🤣🤣
حالانکہ جانو بھی کوئی نہیں 😒
🍁ابھی ابھی میں نے بیٹھ کر سوچا کہ کیوں نہ لیٹ کر سوچا جائے✌🙉🙊
Someone : I love U
Innocent me : But i love all 26 alphabets - 😁
Me:single life is the best 😏
.
Face:Aur koi option hain tare pass.😥
ابھی زندہ ہوں۔۔۔۔😊
قدر کرلو۔۔۔۔😒
بعد میں ہلا ہلا کر ڈسٹرب نا کرنا 😁
دعا میں بہتری مانگو گے تو بریک اپ تو ہو گا ناں 
نصیب ان کا جو پائیں گے شدتیں ہماری
الحمدللہ اتنی امیر ہوں کہ آج تک کبھی کسی لڑکے سے ری چارج نہیں کروایا😒🤣c5
یاڑ 😒
کبھی کبھی تو دل کرتا ہے 😝
چار پانچ دن کیلیے مر جاؤں😒😒
سر درد سے پھٹا جا رہا ہے 😓
جانو ہوتا تو دم ہی کر دیتا 😭😭😛
-"بدتمیز ہونے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے🙊😂
رشتے دار منہ نہیں لگاتے😒😒
رشتہ بھی نہیں بھیجتے 
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain