﴿ حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ ﴾
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
اس شخص نے ایمان کا مزہ چکھ لیا جو اللہ کے رب ، اسلام کو دین اور محمدﷺ کے رسول ہونے پر ( دل سے ) راضی ہو گیا ۔
(صحیح مسلم،کتاب الایمان،۱۵۱)
پوچھنا یہ تھا کہ
چیونگم کا رس ختم ہو جانے پر چینی میں ڈبو کر دوبارہ ٹرائی کیا جا سکتا؟؟؟؟؟ 😁😂😂😁😜
چاۓ کے اندر "Lays" ڈبو کر کھائیں
مزہ نہ آۓ
.تو دوبارہ ایسی حرکت نا کریں...🙄
😁😂😂
سب سے چھوٹا مگر سب سے دردناک قصہ! "ما سَلَکَکُم فِی سَقَر" تم کیوں جہنم میں گرے، "لَم نَکُ مِنَ المُصلین" ہم نماز نہیں پڑھتے تھے-
سچی محبت امر بیل کی طرح ہوتی ہے
جس کی جڑیں تو نہیں ہوتیں پھر بھی وہ سوکھے درختوں کے ساتھ بڑی محبت سے لپٹی رہتی ہے
یعنی کسی کو اپنا بنانا ہنر ہی سہی، مگر کسی کا بن کے رہنا کمال ہوتا ہے......
اگر زندگی میں کوئی پریشانی کھڑی ہے تو کھڑی ہی رہنے دو۔۔ بیچاری تھک کر خود ہی بیٹھ جائے گی۔۔
😉😝🤔😛🙃🧐😎
😋🤫😘🤣🤭🤗😂🤓
آدھے سے زیادہ لڑ کے تو اپنی جانو سے جھوٹ بول رہے ہوتے ہیں کہ امی نہیں مانی 😔😔
حالانکہ امی کو پتہ ہی کچھ نہیں ہوتا 😂😂🤭😝
"دوزخ" نے کہا؛
"ماں" وہ ہستی ہے جو گنہگار اولاد
کو بھی دوزخ سے بچا لیتی ہے..،،
"جنّت" نے کہا؛
"ماں" وہ ہستی ہے کہ جو مجھے بھی
قدموں کے نیچے دبا دیتی ہے..!!
اللہﷻ ہم سب کی ماؤں کو سلامت رکھے.
#آمین_یارب_العالمین
آنسو بھی بڑے بدتمیز ہوتے ہیں
کبھی کبھی بلاوجہ ہی آنکھوں کو چھوڑ جاتے ہیں_😐
کچھ دوست ایسے ہوتے ہیں
جن کو
فی سبیل اللہ تھپڑ مارنے کو دل کرتا ہے
😂😜
سچ کہتے ہیں کہ۔۔۔۔۔
لڑکیوں کے پاس دماغ نہیں ہوتا
اسی لیے تو وہ ہر رشتہ دل سے نبھاتی ہیں۔۔۔۔۔۔!
بے مطلب،،،،،، بے وجہ،،،،!!!
ایک لڑکی اپنے محبوب سے پوچھنے لگی کے جب تم کو میری یاد آتی ہے تو تم کیا کرتے ہو؟
لڑکا بولا: میں تمہاری پسندیدہ چاکلیٹ کھا لیتا ہوں
لڑکا: اور تم کیا کرتی ہو؟
لڑکی: میں گولڈ لیف کے دو سگریٹ پی لیتی ہوں
😝😁🤣😛
👈
میری اب لوگوں کی ذات سے دلچسپی ختم ہو گئی ہے۔ نئی دوستیاں، نئی دشمنیاں، نئی محبتیں۔ مجھے کچھ نہیں چاہیے۔۔ مجھے صرف ان دو چار لوگوں کا ساتھ عمر بھر چاہیے جو میرے ساتھ مخلص ہیں۔۔ میں صرف اتنا چاہتی ہوں کہ میرے نہ ہونے پہ ان کے پاس کوئی ایک ایسی یاد ہو جس سے وہ مجھے بھول نہ سکیں۔۔
﷽
*ارشادِ نبوی ﷺ*
صدقہ دینے سے مال بڑھتا ہے ، معافی مانگنے سے عزت بڑھتی ہے اور تواضع اختیار کرنے سے مرتبہ بلند ہوتا ہے
(مسند احمد:جلد 2 صفحہ 286)
عمر ؓشام کےلیےروانہ ہوئےجب مقام سرغ میں پہنچے توخبرملی کہ شام میں طاعون کی وباپھوٹ پڑی ہے۔پھر عبدالرحمٰن بن عوف ؓنےانکوخبر دی کہ آپ ﷺنے فرمایا
جب تم وباکے متعلق سنو کہ وہ کسی جگہ ہےتووہاں نہ جاؤاورجب کسی ایسی جگہ وباپھوٹ پڑےجہاں تم موجود ہو تووہاں سےبھی مت بھاگو۔
(بخاری،۵۷۳۰)
☆الّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ َّيُّكُمْ َْحْسَنُ عَمَلًا ۚ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْغَفُور☆
○جس نے موت اور زندگی کو پیدا کیاتاکہ وہ آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں سب سے بہتر ہے اور وہ بڑا غالب بخشنے والا ہے○
اچھی کتابیں اور سچے لوگ 💁
ہر کسی کی سمجھ میں نہیں أتے 🙆
آپ میری ہی مثال لے لیں 😁🙈
آج تک ساءنس دان اس بات کا پتہ نہیں لگا پاۓ😀😂😜 کے کوئی میٹھی چیز کھانے کے بعد چاۓ پھیکی کیوں لگتی ھے😜😛😂😅
ALLAH PAK.REHAM FARMA AMEEN SUMAA AMEEN🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain