Damadam.pk
ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts | Damadam

ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts:

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

دل تو پہلے بھی نہیں ملتے تھے 💔
اب تو ہاتھ ملانے سے بھی گئے.😣
.c5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

🌹 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
💚۔۔۔۔۔۔😇 صبح بخیر😇 ۔۔۔۔۔۔💚
*ہر حال میں خوش رہنا سیکھیں جب بھی آپ احساسِ کمتری کا شکار ہونے لگیں تو اپنے سے اوپر نہیں بلکہ اپنے سے نیچے لوگوں کی زندگیوں پر نظر ڈالیں پھر آپ اللہ کا شکر ادا کرنے میں دیر نہ لگائیں۔۔۔۔!!!!*

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

زیادہ فون استعمال کرنے سے انسان بگڑ جاتا ہے
اس لیے میں ایک ہی فون سارا دن استعمال کرتی ہوں🙊😝.a5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

روکو جناب!!🤗
کوئی اچھی سی دعا ہی دیتے جائیں..🙏🏻

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ہاں میں وہی لڑکی ہوں
جو محبتوں کی اسیر ہے
جو اپنی دنیا میں جیتی ہے
جو شرارتوں سے لوگوں کو ہنساتی ہے
جو رنگوں کو اپنا دوست رکھتی ہے
جو بچوں کے ساتھ بچہ بن جاتی ہے
جو بارش کی دیوانی ہے
ہاں میں وہ لڑکی ہوں
جو پاگلوں جیسی دیوانی ہے
ہاں میں وہ لڑکی ہوں
جسکو اپنے پاگل پن سے محبت ہے

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

پوچا گیا زندگی کیا ہے ؟
فرمایا گیا:اذان سے نماز تک کا صفر💓
#صبح بخیر ...سب ممبرز کو میری دلی دعا ہے آپ سب کا دن اچھا گزرے اور ساتھ میں میرا بھی#☺

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ🍁
صبح بخیر زندگی 🍁
🌷اے پروردگار 🌷
جن مشکلوں اور پریشانیوں میں ہم مبتلا ہے🍂
تو انہیں اپنی شان کریمی سے حل کر دے
ہمیں دنیا اور آخرت کی ذلت و رسوائی سے بچا🍂
دنیا وآخرت کی بھلائی عطا فرما
اس دعا کے ساتھ کے آپ جہاں رہیں خوش رہے آباد رہے 🌹🌹
💕آمین یارب العالمین💕
# ❤❤❤️

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

وه تمام محبتیں جو🥰

اپنے خاص بندوں پر نچھاور کرتا ہے وه سب
ﷲ رب العزت
آپ کو نصیب فرماۓ.
آمین. ❤️😇
-صبح بخیر☕

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

السلام علیکم_😌
اے میرے رب اے رحمن رحیم تو مجھ سے راضی ہوجا' اور
مجھے اپنی رضا پر راضی کردے' اے سمیع، علیم و خبیر رب دلوں کےحال جاننےوالے میرےدل کو اپنی طرف موڑ دے' اے خالق و رازق میرے مالک و مولا تو اپنے سوا کسی کی محتاج نہ کرنا_"
Ameen-😊

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

❀﷽❀
💓السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه💓
🍀🌞صبح بخیر زندگی🌞🍀
🌷 رب ذوالجلال" آپ کو سدا اپنی چاہت نصیب کرے اور کشاده رزق دے , ہرنیا دن ، سابقه دن سے اچھا خیرو برکت والا ہو...
🌷اللہ پاک آپ کو ذہنی ، قلبی و جسمانی سکون عطاء فرمائے...
🌷آپ پر اور آپ کے گھرانے پر اپنی خاص رحمت وبرکت نازل فرماۓ اور تمام ناگہانی آفات ، بیماریوں ، نقصانات اور رنج وفکر سےآپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو ھمیشہ محفوظ رکھے...
🌷آمین ثمہ آمین یا رب العالمین!!🌷

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

صبح بخیر۔۔۔۔
اللّٰھُمَّ جَعَلْ فِیْ قَلْبِی نُوْرًا
اےاللہ! میرےدل میں نور ڈال دے🌸🥀

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ہر وہ شخص جو یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے
خدا کرے اسکی ہر دعا قبول ہو...
آمین💕

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

میں صرف وہی کرتی ہوں جو میرا دل چاہتا ہے😻😻
اور میرا دل چاہتا ہے کہ میں کچھ نہ کروں.c1

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

"اللّٰهﷻ خود ہی سُن لیتا ہے
خاموش دِلوں کی التجائیں"۔♥️⁩
#صبح_بخیر 😇🥀🍂

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

🙆 تھوڑا سا پیار ہوا ہے 😍 تھوڑا ہے باقی 💁
😌 بندہ پوچھے پیار 💞 ہے یا مکان 🏠 کی قسطیں 😒
😯 جو تھوڑی تھوڑی 😝🙆😜 ادا کرنی ہے 😳😱
😁😂😅😝😜😝😂

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

دل کرتا ہے زندگی کو
سامنے بٹھاؤں اور
پوچھوں:
بہن...!!! مسئلہ کیا ہے
تمہارا؟؟؟
😐😐😐😕😕😕
🙁🙁🙁😧😧😧
ღ ღღ ღ
🖤🖤🖤

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ٹیچر : سچ اور وہم میں کیا فرق ہے ؟
اسٹوڈنٹ : سر آپ ہمیں پڑھا رہے ہیں یہ سچ ہے اور ہم پڑھ رہے ہیں یہ آپ کا وہم ہے😅😝😂

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ہمیشہ صبح کا آغاز نماز اور قران پاک کی تلاوت سے کیا کرو سارا دن بہت اچھا گزرے گا 😌💯♥🌸

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

رو کر مانگ لیا کرو اسی رب سے
اسے کسی کے رونے پہ ہنسی نہیں آتی☺️🔥
Subha bakhair

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Night good .r1
Kahe suni sb maf.r1