Damadam.pk
ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts | Damadam

ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts:

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Bakwas sunday.c1

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

قینچی ملــے گی ۔۔۔۔” صاحب؟
بابا جی کی زبان کاٹنی ہــے یہ فرماتے بہت ہیں ،،😝😂
🔥😛😡😡.c5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

آج میرا 💖 دل کررہا ہـے ،،
چوں چوں کرنـے والـے جوتـے👡👡 پہن کر پوری گروپ میں گھمو ۔۔ ۔😝🚶♀️🤣🤣
.a5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

اپنے "رب" سے اپنی خطاؤں کی بخشش طلب کرتے رھاکرو
کیونکہ.
زندگی 'موقع' کم اور 'دھوکہ' زیادہ دیتی ہــے. ۔

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

سنگل پن کی انتہا دیکھئیے صاحب😟
ایک سم سے میسج کرتی ہوں😢
کیسے ہو جان
دوسری سے خود کو ھی رپلائی دے رہی ہوتی ہوں میں ٹھیک آپ بتاؤ 🙈😝😂😢😂

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

اچھی بات بتانا بھی صدقہ جاریہ ہے 😍
گاۓ کو انگلش میں Elephant کہتے ہـــے😂😂😝
Bus bus ab thnks bol kr shrminda nh krna 😊

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

مریض ڈاکٹر صاحب مجھے نیند کی گولی کھا کر بھی نیند نہیں آتی ☹️🤔
ڈاکٹر .. فیر پستول دی گولی کھا کہ دیکھ لا 😛😂😂
Too good dctr😂😂😂😂

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ہر رات میرا 💖 خود سـے یہ سوال کرتـا ہــے ۔۔ ۔،
ہر کسی کا ســـاتھ نبھانـے والـےخود کیوں تنہا رہتـے ہیں!¡😥

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

طنز اور بحث ســے رشتــے خراب ہو جاتے، ہیں
اس لیــئے جس کی بھی بات بُری لگـے فوراً ”چماٹ“ دے مارو .. 👋👋🙊😉😛

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

بے شک سانس کے لیے آکسیجن ضروری ہـے ۔۔
مگر نیٹ ورک کا ہونا بھی آکسیجن سـے کــم نہیی ،، 😄

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

اےاللہ💕
ہم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں،کشادہ رزق، ،اچھی صحت،کامل ایمان اور بندگی عطا فرما.آمین ٹم آمین.

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ﯾﻮﮞ ﺣﺴﺮﺗﻮﮞ ﮐــﮯ ﺩﺍﻍ , ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﻮ ﻟﯿــﮯ
ﺧﻮﺩ ﺩﻝ ﺳــﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﮩﯽ ﺍﻭﺭ ﺭﻭ ﻟﯿـــﮯ .. 🙃

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ•
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ•

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں نے قبر سے زیادہ کوئی اور بھیانک منظر نہیں دیکھـا
یااللہ قبر کی سختی ســے ہماری حفاظت فرما آمین ثم آمین

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

وہ میرا ہے ہی نہیں اور میں پھر بہی
اسے کھونے کے خدشات میں گم ہوں

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ہے" سے "تھا" تک کا سفر دنیا بہت آسانی سے اور جلدی طے کر لیتی ہے پر جس پر بیتتی ہے وہ ان لفظوں کے بیچ ہی بھٹکتا رہ جاتا ہے..!!💔

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

تو اگر چھوڑ کے جانے پہ تُلا ہے تو جا
جان بھی جسم سے جاتی ہے تو کب پوچھتی ہے😞

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

جب تم خود نماز اور قرآن کی طرف نہیں آتے تب خدا تمہیں کسی غم میں مبتلا کر کہ اپنی طرف کھینچ لاتا ہے🌺

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

شتہ دار : بیٹی آگے کا کیا سوچا ہے 🙄💕
میں: بس آپ جاؤ گے اس کے بعد موبائل لے کے بیٹھ جاؤں گی۔.c5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ضروری نہیں ہے کہ زندگی میں وہی کچھ ملے جو ہم چاہتے ہیں۔ "چاہ" سے بڑ کر بھی ایک اور شے ہوتی ہے اور وہ ہے "مقدر"
جو بدلتا نہیں، بدل دیتا ہے