Damadam.pk
ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts | Damadam

ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts:

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

مرغی نے انڈہ دیا
بطخ نے توڑ دیا
میری پوسٹ اتنی بھی بری نہیں
کہ سب نے کمینٹ کرنا چھوڑ دیا😜😎

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

میرے پوسٹ کا دیدار کرنے والو😌😌🙂🙂🙂
بہت جلد آپکا محبوب آپکے قدموں میں ہوگا🙊❤😜😂😂

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

جب بھی بارش ہوتی ہے تیری بہت یاد آتی ہے🥺😑
تینوں آللہ دا واسطہ ای میری چھتری واپس کر🙄😒😂🤣😤😤☔😢

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ڈرو اس وقت سے جب جون جولائی میں واپڈا والے کہیں گے۔😏😏۔ہماری بجلی ہماری مرضی 😝😝😂

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

کچھ باتیں سیدھی دل پہ جا لگتی ہیں😪😪
جیسا کہ........... 🙄
آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری لائن پہ مصروف ہے😪🤣😜😜

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

”پیاری سردی“
اگر جانے کا دل نہیں کر رہا
تو رمضان تک رک جاٶ
عید کرکے جانا.....!😊

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ہم سے بات کر کے تو دیکھوں 🙈💞
اپنا سر نہ پیٹ لیا تو کہنا 🤪😁🤣.a5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

غالب نے اڑتے پرندے سے کہا
نہیں ہے ڈر تجھے کیا گرنے کا
پرندہ
یار غالب ایویں چولاں نا مار مینو وی وہم پا دیتا ای.😣😝😂😂😂😂😂

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

گرامر کی ٹیچر:
تم ناچ رهے هو ،هم ناچ رهے هیں، سب ناچ رهے هیں.!!
بتاؤ یه کونسا زمانہ ہے؟؟
شاگرد: بے غیرتی کا😂😜😝😜😝😜😝😝😝😂😂😂😂🔫🔫🔫😻😹😸.c5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

بیٹھے بیٹھے دل نے کہا "گروپ" میں کچھ پوسٹ کرو 😎
پھر سوچا کہ دل تو "پاگل" ہے 😛
پھر سوچا دل "پاگل" ہے تو کیا ہوا 🤣
گروپ والے کونسا پروفیسر ہیں 😒 😅 😅 😅 🤣.c5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

*صرف مسکرا دیجئے ... اور کہہ دیجئے ... "میں ٹھیک ہوں" کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا .......!!!*💞💞

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Yehen girl girl se sahe se bat nahi karti😕😒
Boy ko bro kaho tu usy mirchi lagti hei😕😒
Akhair ye kia hei😑😤😤

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Pir itni barish ho rhi.j1
😭😭😭😢☔☂🌂🌨🌩

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Kal mera wo paris se arha.n1
Ek din asi post bi karon gi.c1

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Khud kashi ka koi asa tareqa batain.j1
Jis me koi jan-e- nuqsan na ho.a5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

.q1.q1.q1 .b5
All damadam memberz.b5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

اسے خبر ہی نہیں تھی کہ تیز بارش میں!!! 😒
طویل رنجشوں پر __ گفتگو نہیں کرتے!!😓.e5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

اتنی اکیلی ہوں کہ کمرے میں چھپکلی بھی نہیں ہے 💔😭😭😭.c5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ایک تو میرے گھر والے میرا آدھا ٹائم ان چیزوں کو تلاش
کروانے میں برباد کر دیتے ہے😂😆
جو میں کھا چکی ہوتی ہوں.😞😒😳🙈😂

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

وہ بتانا تھا کہ✋
وہ جو دادی اماں چاند پر پریاں رہتی ہیں 👉والی کہانی سناتی تھیں نا😌
وہ دراصل میری ہی بات کرتی تھیں🙈🙈
روز روز مجھے نیچے زمین پر آنا پڑتا تھا😏 اس لیے اب میں ہمیشہ کے لیے یہی شفٹ ہوگئی ہوں😌😍.c1