Damadam.pk
ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts | Damadam

ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts:

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

جہاز کی آواز سن کر اوپر دیکھنے والے
لڑکوں کو جھاز نظر نہیں آتا
اور گرل فرینڈ
ڈھونڈنے نکلے
ہیں .. 😂😃😄

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

میں نے چاے بنانا سیکھ لی ہے😁
دہی ڈال دیا ہے اور کیا ڈالوں
Plz help me 😂😂
.k1.c1

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

جس کے دیدار کیلئے ہم نے روڈ بلاک کیا😞😒
وہ بےوفا ہڑتال سمجھ کر بائی پاس سے چلا گیا 😝😂.a5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

شادی کے لیے پسند کرونگی ایسا گھرانہ 🙈
جہاں ساس بولیں گی ......😍
تم لو سیلفی🤳
میں بنا دیتی ہوں کھانا 🍲??🍜🥣
.c5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

🗣
ایسے ممبرز کو شاپر میں ڈال کر ہینگر پہ لٹکا دینا چاہیے_____√√ 😕😒😏
Ju cmnts he nahi karta.h1

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

اگر تم مجھے بھیڑ میں بھی نہ ڈھونڈ سکو تو 😞😞
ایک بار کہہ دینا "بریانی "😋😋
اور پھر میرے آنے کی سپیڈ دیکھنا😂😂😍😂😂🙈🙈.a5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

بے وفائی مرد کا زیور ہے 😑🙄🤣

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

استاد: "بتاؤ کونسا پرندہ سب سے تیز اڑتا ھے؟
طالبعلم: "ہاتھی!"😕😕
استاد: "نالائق، بے وقوف کس جاہل خاندان سے تعلق ہے تمہارا؟😡
طالبعلم " امی سیاسی پارٹی کی لیڈر ہیں ابو جرنیل اور تایا جج ہیں😋
استاد ڈرتے ہوئےشاباش ہاتھی ہی سب سے تیز اڑتا ہے کل ہماری دیوارپہ بھی تین بیٹھے ہوئے تھے😂😂😂😂😂

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

میں نے سوچ لیا ہے کہ پڑھ لکھ کر پروفیسر بنوں گی اور آسان آسان پیپرز بنا کر بچوں کی دعائیں لونگی
😎.c1

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

سنو جاناں 😌
مجھے اپنے #سسرال میں ساس ، نندیں جیٹھانیاں ،😍 دیورانیاں سب چاہیے 💁😋
ورنہ میں تو #اکیلے شوہر کے ساتھ ہی لڑ لڑ کے بور ہو جاؤں گئ 😒👻💓.c5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ﮐﻞ ﺻﺒﺢ دس ﺑﺠﮯ گروپ میں ﺩﻝ ﭨﻮﭨﻨﮯ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺣﻔﺎﻇﺘﯽ ﺍﻧﺠﯿﯿﮑﺸﻦ💉💉💉 ﻟﮕﺎﺋﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ...😜😜😜
ﺳﺐ ﺍﭘﻨﯽ ﺷﺮﮐﺖ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎﺋﯿﮟ .
.c5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

اس ایموجی 😷کو پہلے سے ہی پتا تھا کہ کروناوائرس آنا ہیں اس لیئے ماسک لگایا ہوا ہے
😂😂
.a5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

شاعر کہتا ہے
دن میں سورج ، رات میں تارے ہوتے ہیں 😎
آن لائن رہنے والے اکثر کنوارے ہوتے ہیں 😂😂

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ،ﻟﮩﺠﮯﺍﻭﺭ ﺭﻭﯾﮯ ﮐﺎ ﺭﻭﻧﺎ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺳﺐ ﺭﻭﺗﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ، ﻟﮩﺠﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﯾﮯ ﮐﺎ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ۔ 🔥💯😊

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازؔ
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا.c1

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

میں نے تباہی مچا دینی تھی 😎😃
لیکن 😏😕
شعر یاد نہیں آرہا 🙊🙈😂😂😁😁😍😍😋😂

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Unsuccessful lover's how are u.a5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Mjy khud p proud hei .m5
.a5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Acting karna waly gaya.c5
😝😝

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Actr log chaly gay.a5