محبت میں جان دینے والے لڑکے😆
ابو کو دیکھ کر موبائل چھپا لیتے ہیں🤣🙈
عورت درد سھ لیتی ہیں مگر اپنی توہین نہیں آنسوں اس کی تکلیف میں اتنے نہیں نکلتے جتنے اسے وہ الفاظ رلاتے ہیں جس میں اس کی توہین کی گئی ہو شاہد اسی وجہ سے لوگ عورت کو کمزور سمجھتے ہیں کیونکہ وہ الفاظوں سے آسانی سے ٹوٹ جاتی ہے۔۔
💕
زمانہ کہتا ہے بڑی دلنشیں ہیں ہماری آنکھیں

جو قوم ڈراموں سے سبق حاصل کرے اس قوم کا خدا ہی حافظ ہے
اگر کچھ سیکھنا ہے تو رسول اکرم کی زندگی سے سیکھیں.💕
دل کا ٹوٹنا بھی ایک نعمت ہے 💔
کیوں کہ جو دل کبھی نہیں ٹوٹتا وہ پتھر ہو جاتا ہے اور پتھر دل احساس و مروت سے بلکل خالی ہوتا ہے
ٹوٹے ہوۓ دل کے راستے ہی کامیابیاں اندر جاتی ہیں اور اسی راستے سے ہی ہم روحانیت تک پہنچتے ہیں
دل کا ٹوٹنا کسی بہت بڑی نعمت سے کم نہیں ہے
😒
اگر آپ نظر انداز کرنے کے ماہر نہیں تو آپ بہت کچھ کھوئیں گے، سب سے پہلے اپنا "سکون".....😒
میرا ظرف کسی عنایت کا محتاج نہیں
گل الفت ہوں مہکوں گی آتش نفرت میں بھی
😊⚡
اگر تم زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہو تو کامیابی کو اپنا مقصد نہ بناؤ بلکہ وہ کرو جس میں دلچسپی اور یقین ہو اور پھر کامیابی تو قدرتن مل ہی جاتی ہے.....اور ویسے بھی کبھی کبھی ناکامی ہمیں یہ سکھا رہی ہوتی ہے کہ یہ تمہارا کام نہیں تم کسی اور کام کے لیئے پیئدا ہوۓ ہو.💕
پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتی لیکن اگر ہم ان کو جھکا لیں تو برابر ہو جاتی ہیں اس لیئے جھکنا، نظر انداز کرنا اور درگزر کرنا سیکھیں.
اس سے آپکا اور اللہ کا تعلق مضبوط ہو گا💕
"طنز "
طنز کا کتنا ہی اچھا موقع کیوں نہ ہو، کیسے ہی مزے کے الفاظ ہوں.....لیکن دل پر جبر کر کے طنز کے الفاظ روک لیں....دل میں تنگی کا احساس ہوگا لیکن یہ کسی دوسرے کا دل ٹوٹنے سے بچا لے گا......ایک لمحے کے لطف کے لیئے دوسرے کے دل کو طنز کے نشتر سے زخمی نہ کریں...... اسی طرح طنزیہ ہنسی سے بھی اجتناب کریں.....معاشرے میں شائستگی، تہذیب اور محبت کو فروغ دیں، اللہ آپ کے دل کو اطمینان اور حلاوت سے بھر دے گا❤
ہ 💓💓
مُصطـفـٰـی ﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام🌹
شمع بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام🌹
مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ💝
یہ شونا مونا بابو جانو کچھ نہیں ہوتے
سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ہے😂
💕 ماں 💕
ایک اونٹ کا بچہ ہر رات کہیں چل جاتا تھا اور صبح واپس پنی جگہ پر نظر آتا تھا! اس بات سے اس کا مالک پریشان ہو گیا کہ آخر رات کو اونٹ کا یہ چھوٹا سا بچہ کہاں جاتا ہے۔۔۔
اس نے غروب آفتاب کے وقت اسکا پیچھا کیا تو دیکھا کہ وہ ویرانے میں اپنی ماں کی لاش کے پاس جاتا ہے اور وہ اس کے پاس ہی سوتا اور صبح واپس آجاتا تھا ۔😪💕 مالک نظارہ دیکھ کر خود پر قابو نہ رکھ سکا اور رنجیدہ ہو گیا اور اس لمحے کی تصاویر بنا لیں۔
ماں سے محبت کا احساس جانوروں میں بھی ہوتا ہے اللہ سے دعا ہے کہ جن کی مائیں زندہ ہیں اللہ انہیں لمبی عمر عطاء فرمائے اور جن کی ماییں نہیں ہیں انکے درجات بلند کرے۔
آمین ۔
تنہائی ہی بہتر ہے جھوٹے ، دھوکےباز ، ٹائم پاس ، منافق اور بدذات لوگوں سے 😒
انہیں پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آو
مرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے ♥️
-" سبھی قہقوں سے، سوگوں سے، روگوں سے
ہائے...! دل بھر گیا اب لوگوں سے...🖤🍁 "•
🍫🍫👈👉🍦🍨🍧
Chocolatez
with ice cream
Actr log
جس طرح محبت دینے کے لئے
"وسیع القـــلب" ھونا ضروری ھے۔
اسی طرح محبت سمیٹنے کےلیے
" وسیع الظــرف" ھونا بھی ضروری ھے !!!😑
لفظ شہزادہ۔۔۔😍
تشریح۔۔۔۔
جس کی آپ پوسٹ پڑ رہے ہیں😜🙈🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain