Damadam.pk
ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts | Damadam

ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts:

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Enta log online hein .a5
Likn pata nahi kidr chupy hein.c5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Bro khna p itni mirchi kun lgti hei sb ko.a5😂

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Dnt folw me.i5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ماں سے محبت کرو ❤️😍
کیوں کے ماں کی پریشانی دیکھ کر اللہﷻ نے
صفا مروہ کو حج کا رکن قرار دیا ہے..!! ❤️💯
Beshak

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ہمدردیاں چبھتی ہیں کانٹوں کی طرح
خدارا اب حال نہ پوچھا کرے کوئی🔥

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

سب مطلب کی بات سمجھتے ہیں😱
کاش کوئی بات کا مطلب سمجھتا 😍

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

لڑکا:تمہارا نام کیا ہے؟🤔
لڑکی:دفع ہو😡
لڑکا:بہت ہی عجیب نام ہے🤣
😜😂

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

یہ شونا مونا بابو جانو کچھ نہیں ہوتے
سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ہیں👐
.c5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

رخصتی کے وقت دلہن رو رہی تھی
دولہا : کیا ہوا
دلہن : میں نے فرنٹ سیٹ پہ بیٹھنا ہے 😁😁😁😅😬😂😂😂😂😂😂😂

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Kia karing .a5
Sb kidr guming.o1

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

No folwrz😎

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

.q1 i am back.a5
Welcome karain sb.h1

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

.r1 me chalti hun.a5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ہم لڑکیاں بیمار کہا ہوتی ہیں.....!!!😕
"ہمیں بس نظر لگ جاتی ھے"
.a5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

-" کہا نہ آپ قبر میں اتر کر بھی معافی کے قابل نہیں ہیں اپنا وقت بچائیے جائیے💔✌
😑

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

خوب صورت تھا اس قدر کے محسوس نہ ہوا
کب، کیسے اور کہاں میرا بچپن چلا گیا😓

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

روح کےزخم اورمن کےروگ..
کیا جانیں غیر معیاری لوگ..

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

تمہیں تازہ محبت پہ۔۔🌚🔥
نیا ہمسفر مبارک ہو ۔۔👣🥀🙂

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

اپنا ہی عکس آج تو دھندلا لگا مجھے...!!
میں ہوں اداس یا میرا شیشہ اداس ہے..؟؟

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

میں کیسے جدا کرو اسے خود سے😐
اس کے نام کے دو حرف میرے نام میں ہے🙈
.a5