Damadam.pk
ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts | Damadam

ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts:

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

محبت کے علاوہ بھی لوگ ملتے ہیں ....!!
🔥
عادتاً --- رسماً --- تکلفاً --- ضرورتاً ....!!
😊

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

وہ میرے پاس سے گزرا تو یہ معلوم ہوا
زندگی یوں بھی دبے پاؤں گزر جاتی ہے
😊

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Agar kisi ko mujh sy koi masla hai to plz mujhy nw btaiye mery apny masly bohat hain🙆😁🙊
.c1

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

جیسے ماں کبھی کبھی اپنے چاند سے بچے کو تنگ کرنے کیلئے چھپ جایا کرتی ہے اور کہتی ہے "مجھے ڈھونڈ کر دکھاؤ"، اِسی طرح وہ سَتر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والا رب بھی ہمیں امتحانات میں ڈال کر کہتا ہے "مجھے ڈھونڈ کر دکھاؤ"، جو اللّٰہ کو ڈھونڈ لیتا ہے، وہ امتحانات سے گھبراتا نہیں، اور جو اللّٰہ کے سوا لوگوں کو ڈھونڈنے میں لگ جاتا ہے، وہ امتحانات میں ہی رہتا ہے!❤️

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Allah jis sy razi hota hai usko sbar de deta hai...phir Chahay wo sabar krne par majboor hojaye ya apni marzi sy sabar kre..Aggar Allah Ne faisla krlia hai k kisi ko ata krna Hai tou kuch rastay band krdeta hai.kuch rasty khol deta hai.Insaan jisko saza smjh rha hota hai asal mai wo Allah usko ata kr rha hota hai bass waqt ko thora waqt dena hota ..Aur phir smjh ati hai k koi dair,dair thi he nhi..Jo dair thi wo tou asal mai kher thi...♥️🥰

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

انسان کو اپنے دکھ سیلیبریٹ کرنے چاہیے
جیسے کہ منہ پہ ہنسی سجا کر
اچھے سے بال بنا کر
سب سے پسندیدہ کپڑے اور پسند کے رنگ کا انتخاب کر کے
رات کے کسی پہر اپنے لئے چاۓ بنا کر
کوئی دیکھے تو بکھرا ہوا نہ سمجھے کیوں کہ مجھے ہمدردی سے سخت نفرت ہے ...❤🔥

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

قرآن پاک پتھر دلوں کو موم کرتا ہے.
ٹوٹے دلوں کو جوڑتا ہے اور بیمار دل کی شفا ہے•"🙃❤

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ایک دوسرے کے جیسا ہونا ضروری نہیں ایک دوسرے کے لئے ہونا ضروری ہے !

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ہر شخص یہاں دلفریب ہے
ہر دلفریب اِک فریب ہے....!! ❤️

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

جب عرش والے کی طرف سے ہاں ہوں
تب فرش والوں کی سازیشیں بیکار جاتی ہوں ❤✨

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

اور اللہ جسے چاہے اپنے عشق میں مبتلا کر کے سنوار دے ❤🙂

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

اور جب دل بھاری ہو جاۓ تو قرآن پاک پڑھ لیا کریں کیونکہ اس کلام میں جسمانی بیماریوں کے ساتھ ساتھ دردِ دل کی دوا بھی موجود ہے۔❤🔥

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

نماز فرض ہے
لیکن کسی کا دل توڑ کر سجدے قبول نہیں ہوتے🔥💯

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

بچھڑ کے تجھ سے میرے رات دن اذیت تھے
تجھے خبر ہے مجھے تیس دن بخار رہا"💔🥀
.i5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

میں مشین لگانے جارہی ہوں😇
کوئی روک سکتا ہے تو روک لو 🙈😆
.c5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

میں اور التجاۓ غم آپ سے کروں
یہ بھیک اس کو دیجیے جس کا خدا نہ ہو💯🔥

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

اور کیا پتا
اللہ پاک کو تمہارا صبر اتنا پسند
آجائے،
کہ وہ تمہاری مانگی ہوئی ہر دعا پر
کن کہہ دے۔۔!!❤😊

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

کیا تُمھیں واقعی ڈر نہَیں لگتا اُس وقت سے جب دنیا سے تمھاری آنکھیں بند کر دی جائینگی اور جب تم آنکھیں کھولو گے تو خوُد کو قبر میں پاؤ گے 😢💯

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

وہ جو بغیر ہاتھوں والے لوگوں کو قسمت عطا کرتا ہے
کیا وہ تمہارے اٹھے ہوئے ہاتھ خالی لوٹا دے گا ؟
نہیں اس کے سامنے ہاتھ اٹھاؤ وہ خالی ہاتھ نہیں لوٹائے گا
انشااللہ💞✌

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

محبت اگر حقیقت ہے
تو کسی بد صورت سے کیوں نہیں ہوتی ۔؟🥀