Damadam.pk
ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts | Damadam

ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts:

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

شادی شدہ حضرات کو سسرال ڈے مبارک۔۔۔۔😍
کنوارو!🤣
ان اللہ مع الصابرین

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

السلام_عليكم
صبح_بخیر_
اے میرے پروردگار 🤲
تو دلوں کے بھید خوب جانتا ھے
ہماری پریشانیوں کو دور فرما ہمیں دلی سکون اور اپنی محبت کا غلام بنا دے اے میرے مالک ہماری نادانیوں گناہوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما دے بیشک تو بڑا رحمان ھے۔امین۔

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

جلا دیا خود کو یار کی محبت میں موم کی طرح
اگر پھر بھی کوئی بے وفا کہے تو اُس کی وفا کو سلام💞💞💞💞

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

جو جینے کی وجہ ہے وہ بھی تیرا عشق❤
صاحب👑
جو جینے نہی دیتا وہ بھی تیرا عشق❤

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

خوبصورت سا وہ پل تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔
مگر کیا کریں وہ کل تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔🔥🔥

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

صبح جب اٹھوں تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے
تمہاری یاد کا ،تمھارے خواب کا ، تمھارے انتظار کا😥

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی
My sweet sis ashi jani😚

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

موبائلوں کے دور کے عاشق کو کیا پتہ
رکھتے تھے کیسے خط میں کلیجہ نکال کر
Toba hei.c5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر تو کیا ہوا
خاموشیاں ، ویرانیاں ، تو ہیں

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

تم ثواب سمجھ کر دِل توڑتے ہو ہمارا
ہم گناہ سمجھ کر گِلا نہیں کرتے تم سے💞

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

کبھی یادیں، کبھی باتیں، کبھی پچھلی ملاقاتیں
بہت کچھ یاد آتا ہے ، تیرے ِاک یاد آنے سے..!!💔🍁

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

مرشد ان سے کہنا تمہارا نام کسی اجنبی کے لب پہ تھا۔
مرشد ان سے کہنا بات زراسی تھی مگر دل پہ لگی بہت۔😭

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

اب آپ لوگ تیرنا سیکھ لیں
کیونکہ کل سے میں نے گہرائی والی
پوسٹ کرنی ہے😂😎

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

جو بچے پاپڑ نہیں دیتے 🍟
میں انہیں 5 منٹ موبائل پکڑا کے 🙊🙊
سارے پاپڑ کھا لیتی ہوں..😂😂😍🤭😛😋😋
😂😂🙈

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

نہیں معلوم کب سے ہے _____ تعلق تم سے
تمہارا عکس تھا دل میں تمہارے نام سے پہلے ❤❤❤❤

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ٹھرکی : کال پہ بات کرونا😇
لڑکی : میں گونگی ہوں😰
ٹھرکی : بس اوں آں ای کرلینا...😂??😜

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

سنو 🤔
آپکے دل میں اترنا ہے 🤗
کود جاؤں یا سیڑھی لگا کر آؤں 🙊🤭

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ہمارا تو بس اتنا سا تعارف ہے وللہ💗
کہ جب بھی کوٸی دیکھے تو بولے۔🥰😍
ماشاءاللہ 💓😍
🦋🦋🦋

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

❤چلتی ہیں شہرِ دل میں کچھ یوں بھى حکومتیں،،
جو اُس نے کہہ دیا ____وہى دستور ہو گیا,,,,,,❤