جان کہہ کر پکارا تو لرز گئ میرے دل کی زمین
مڑ کر دیکھا تو مخاطب وہ کسی اور سے تھا
آنکھیں جُھکی جُھکی، چہرے پہ کتنا نور تھا - 😔✌
ظالم کی سادگی میں بھی کتنا غرور تھا - 💞✌
💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞
میں کیا کہوں کہ کیا ہو تم!!
جو پوری ہو سکے وہ دعا ہو تم😍
دعا سے______مانگا تو لگا ایسے!!
جیسے رب کی میرے لیے رضا ہو تم...💗💗
."قسم لے لو دل اک پل بهی غافل نہیں تیری یاد سے...!! ❤
یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے...!!
💔💔
شاید میرے نصیب میں لکھا گیا ہے تو
اُبھری ہے اک لیکیر نئ میرے ہاتھ پر😍
😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊
ہوتا نہیں ہے ایسا مگر ہم نے کیا ہے,..
اِک یاد ... مسلسل پہ لگاتار, گذارا😶
دل کھول کر آج روئے ہم۔۔۔۔
لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی😊💔
تیرے جانے کے بعد وقت تھم سا گیا تھا
بعد میں پتا چلا کہ گھڑی کہ سیل ختم ہوگیا تھا 😜😅
بہترین رشتہ وہ ہے ـ جو اختلافات کے بعد بھی صرف ایک مسکراہٹ پر ـ پہلے جیسا ہو جائے ـ!😍
تیری چاہت کا اتناسا حصہ ہے میرے وجود میں
تجھے خود سے نکالوتو باقی کچھ نہیں بچتا😬
۔ *꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂*
*زندگی میں دو لوگوں کا بہت خیال رکھو۔*
*ایک وہ جس نے تمہاری جیت کے لیۓ بہت کچھ ہارا ہے۔یعنی تمہارا باپ۔۔۔۔۔۔۔!!!!*
*اور ایک وہ جس نے تمہاری ہار کو بھی جیت کہا ہے۔یعنی تمہاری ماں۔۔۔۔۔۔!!!!*
درد۔۔۔ درد ہی رہا!!!
سیدھا بھی لکھا، الٹا بھی لکھا
😶
کچھ تو سادہ مزاجی کا صلہ دے ان کو
کس قدر جلد بہل جاتے ہیں رونے والے
😣
❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..💔..
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤😍
سنا ہے اس شہر میں بارش ہورہی ہے
جو شہر دل و جاں سے ہے عزیز بہت
محسوس کرو گے ہم سے دو باتیں کر کے
ہم زمانے میں زمانے سے جدا لگتے ہیں!!😎
باتیں ایسی کہ وفا ان پہ ختم
جب نبھانے کی باری آئی تو مجبور نکلے😒
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔"
القرآن
صلی الله علیہ و آلہ وسلم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain