Damadam.pk
ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts | Damadam

ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts:

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

کہتے ہیں سیف الملوک جھیل پر پریاں اترتی ہیں 😕😕
سراسرجھوٹ😒😒
بخدا !!!! میں کبھی وہاں گئی ہی نہیں 🙊🙈😊

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

جو مزہ قرآن پاک پڑھنے میں ہے❤❤
وہ دنیا کی کسی کتاب میں نہیں ❤❤

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 


💕🌙وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ°🌙💕
🌙💕اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کے لیے
رحمت بنا کر بھیجا💕🌙
🏵سورۃ الأنبياء(107)🏵

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

بیٹی کی ذات مقدس نہ ھوتی تو
#مُحَمَّد ﷺ کی اولاد کا سلسلہ بیٹیوں سے شروع نہ ھوتا____💯❤

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

بیوی:جی سنتے ہو؟
شوہر:سنتا ہی ہوں،بولنے کہاں دیتی ہو تم😒
.c5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

سنو ۔۔۔!!!
سیدھی طرح مجھ پر marty ہو یا 🤨🤨🤨
میں ہی تمھیں گلا گھونٹ کر مار دوں😕😕😕

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

مسلسل اہمیت دینے کے باوجود بھی اگر رشتے بےقدرے اور بدمزاج رہیں -
تب رہنے کی بہترین جگہ حدود ھے • 💯

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

اے میرے مالک اُس دن کی ذِلت سے بچانا جب تُو پکارے
وَامْتَازُ الْیَوْمَ اٙیُّھَا الْمُجْرِمُوْن
اے مُجرموں آج الگ ھو جاؤ😑😑

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

آج میں بہت خوش ہوں آج میں نے
خود کو🙋🙋ٹی وی میں دیکھا
🙈🙈🤫🤫
😋😐جب وہ بند تھا😒😕
😜😜

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

کس کس کو پتہ ھے دماغ کھانے سے
بادام تیز ہوتے ہیں😕😹

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

قششمے کچھ لوگ اتنے دکھی آتما😔
بنے شاعری کرتے ہیں کہ دل کرتا ہے کہ ان کی محبوبہ کو میں خود ڈھونڈ کر انکے حوالے کر دوں🙏🙆♀️🤦♀️😂🤣🤣

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

اگر آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلنے والی کوئی نہیں ہے تو😌
ہاتھ اپنی جیب میں رکھ کر چل لیں 😏
زیادہ عاشق بننے کی کوشش نا کریں🤦♀️
وڈے آئے تششی عاشق 😂🤣🤣🤣

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

بانسری کی جگہ رانجھے نے باجا بجایا ہوتا۔۔😜
تو ہیر کا ابٙا بھی تنگ آ کے کہہ دیتا لے جا ہیر تے ساڈی جان چھڈ۔۔😂😁

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

تم اپنا🤣 خیال رکھا کرو😁
کیونکہ تمہیں 😝 کچھ ہو گیا🙂
تو میرا ایک لائک کم ہو جائے گا🤣

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

اگر جنت میں حور چاہیے
تو دنیا میں #آمنہ عائشہ نور کا پیچھا کرنا چھوڑ دو😂😂

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

توڑ دو نہ وہ قسم جو تمنے کھائی ہے ۔۔۔🙄🙄
چلو اب کر دو نہ کمینٹ اس میں کیا برائی ہے ۔۔🙈🙈🤓🤓🤓

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

-"اور یہ جارہے ہیں بدتمیز لوگ😕
پوسٹ اگنور کر کے.."🙊😂🤓

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

آج نیٹ کی سپیڈ اتنی سلوو ہے 😕😔😟
دل کرتا ہے پوسٹ گھر گھر جا کے دے آؤں
😒😟😕🙄🙄🙄

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

اخلاق وہ چیز ہے جس کی کوئی قیمت نہیں دینی پڑتی
ہاں مگر اس سے ہر انسان خریدا جا سکتا ہے !🔥🔥🔥

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ہم سے بیزار تھے
یا ہم جسے ہزار تھے.😃