Dill k pass dimagh nahi hota❤😎 r ju dimagh se ho wo payar nahi hota🙄👌
😍محبت رنگ دے جاتی ہے جب ❤دل دل سے ملتا ہے..!!
_____
مگر مشکل تو یہ ہے دل❤ بڑی مشکل سے ملتا ہے..!!
....♥ ❤
میں تجھ سے کیسے کہوں__
❤
تو ہی علاج ہے میری ہر اداسی کا --🖤🔥
تم کو لے کر کبھی _____میرا خیال نہیں بدلے گا...😍
سال تو بہت بدلیں گے پر میرا پیار نہیں بدلے گا..!!❣️
یہ بارش ☔ یہ ٹھنڈی ہوا 🏝 یہ رم جم 🏞
اگر ہم دور ✈ نہ ہوتے تو مل 👫 کر چائے پیتے 🥰
لو جی مینو آج پتا لگا🤔
کہ BF کا مطلب بارہویں فیل 😝😜😛
اور GF کا مطلب گیارہویں فیل😝😜😛
آج نہیں تو کل تمہیں "احساس" ھو ہی جائے گا
❤
قدر کرنیوالے فقط نصیب سے ہی ملا کرتے ھیں. 🙄
*ملنا ہے اگر ہم سے تو پڑھ لیجئے ہم کو*
*ہم لوگ تری آنکھ کے پانی میں ملیں گے*😑
Ab kon se mausam se koi aas lagaye,
Barsaat mein bhi yaad na jab un ko hum aye..😒
Barish Ki Tarha Tujh Pe Barsti Rahin Khushiyan,,,
Her Boond Tere Dil Sy, Her Ik Gham Ko Mita De...
AMEEN....
یہ اتنی خوبصورت دعا هے کہ دل چاهتا هے بار بار دعا دوں .....!"الله تعالی آپکو اتنا عطا فرماۓ جتنی اس کی شان هے."اتنی خطائیں معاف فرماۓ جتنا 'وہ' رحمان هے,اور" آزمائشوں سے اتنا محفوظ رکهے جتنا 'وه' مہربان هے" (آمین)❤
کچھ لوگوں کی خاموشی بھی دل پے گہرے اثرات چھوڑ جاتی ہے !😥
سبحان الله وبحمده سبحان
الله العظیم .
"الله" آپکو زمین وآسمان
کی تمام آفات سے محفوظ
رکھے...
(آمین)
لہجے کا اثر الفاظ سے بھی زیادہ ہوتا ہے.🙄
غم اور مشکلات صرف اللہ کو بتایا کرو۔۔۔۔ اس یقین کے ساتھ، کہ وہ تمھیں جواب بھی دے گا اور تمھاری تکلیف بھی دور کرے گا۔
Beshak❤
اے الله ! میں اور نہیں کچھ تجھ سے مانگتی
بس! مجھ پر اپنی رحمت کا سایہ کر دے
میری دعاؤں میں وہ اثر کر دے
مانگوں میں تجھ سے قطرہ, اور تو سمندر کر دےameeen
یاد آئ وہ پہلی بارش
جب تجھے اک نظر دیکھا تھا
Wafay meri yaad kru gy😘
محبت تو اسی دن ختم ہو گئی تھی🤨
جب سکرین شاٹ میں 2 سمیں تھیں🙄
اور میرے پاس 1 نمبر تھا😏😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain