پانی پی کر بهی نہیں جاتی ہچکیاں😜😜
شاید تیری یادیں واٹر پروف ہیں.....😂
تمام آئینے حیرت میں غرق سوچتے ہیں
اُسے یہ کیسے بتائیں، وہ اتنا دلکش ہے😒
زندگی اک سفر ہے سہانا🙊
جس نے یہ کہا تھا اس کو زرا پکڑ کے لانا🤦🏻♀️😒🌚🔥
اگر، مگر، اور کاش، میں ہوں۔
😂میں خود بھی اپنی تلاش میں ہوں
مجھ سے کسی نے پوچها کیا کرتی ہو
میں نے بھی کہ دیا نخرے 😒💃
قدر کرنا سیکھ لو زندگی میں اچھے لوگ بار بار نہیں ملتے
اور میرے جیسے تو بلکل بھی نہیں
😎
ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
آپکی توجہ کی کمی ہے😝
*فجر* گئی (نور) گیا
*ظہر* گئی (دولت) گئی
*عصر* گئی (صحت) گئی
*مغرب* گئی (کامیابی) گئی
*عشاء* گئی (پرسکون) نیند گئی
*نماز* قائم کرکے اپنی زندگی
کو خوبصورت بنائیں
اس میسج کو دنیا میں
عام کریں ایک آدمی
بهی *نمازی* هو گیا تو
قیامت تک آپکو ثواب
ملتا رهے گا...
اِنَّ اللّٰہَ لَا یَغۡفِرُ اَنۡ یُّشۡرَکَ بِہٖ وَ یَغۡفِرُ مَا دُوۡنَ ذٰلِکَ لِمَنۡ یَّشَآءُ ۚ وَ مَنۡ یُّشۡرِکۡ بِاللّٰہِ فَقَدِ افۡتَرٰۤی اِثۡمًا عَظِیۡمًا•
یقیناً اللـــــہ تعالٰی اپنے ساتھ شریک کئے جانے کو نہیــں بخشتا اور اس کے سِوا جسے چاہے بخش دیتا ہے اور جو اللـــــہ تعالٰی کے ساتھ شریک مُقّرر کرے اس نے بہت بڑا گناہ اور بُہتان باندھا۔
دعا
لوگوں سے کہنا چھوڑ دیجئے... کہ میرے لیے دعا کیجئے
اپنے لیے خود مانگیے
آپ جس تڑپ اور دل کی توجہ سے اپنا درد اللہ کو بتایں گے
کوئی اور نہیں بتا سکتا
اللہ کو دعا کروانا نہیں... دعا کرنا پسند ہے
وہ روز پکارتا ہے ہمیں رات کے آخری پہر.... لیکن ہم اس سے نہیں کہتے.... جس نے ہمیں مشکل سے نکالنا ہے.....
اپنی فکر خود کیجئے..... اور اپنے لیے دعا خود کیجئے اللہ سبکی سنتا ہے
صبح صبح سورج کا ساتھ ہو🌸
🌸ہاتھ میں قرآن🌸
اور دل میں اللہ پاک ہو🌸
اس خوشنماصبح کی کیابات ہو🌸
🍁🍂🌹🌼🌹🌺🌹🌼🌹🍂🍁
جوکہتاتھاتجھے دل میںLockکردیا.🔒
آج میں نےاسے blockکردیا.🚫❎😂
💞یااللہ ہم سب کی مشکلوں کودورفرما.💞
💕آمین💕
اگرکسی انسان کوبول کراحساس کروایاجائے🍃
تو پھرایسےاحساس سے خاموشی بہترہیں🍃
فجر کی نماز خودپرلازم کر لوں..🌹
!!کیوں کہ!!
یہ شیطان کے خلاف دن کی پہلی کامیابی ہیں💯👉
💞جمعہ مبارک💞
اپنےرب سےدعاکرتےرہاکرو
دعاایسی عبادت ہیں
جواللہ سےسب کچھ منواسکتی ہیں.💯
کبھی کبھار ہمارے پوسٹ پر بھی آیا کرو جناب 🤥😌
میں اکثر محبوب کو مٹھی میں بند کرنے کے تاویز بانٹتی رہتی ہوں😜🙊😍😂😁😁
Ye ALLAH PAK barish ruk jaya ameen sumaa ameen🙏
In barishu se kh do kahi r ja k bharsa
Karachi me nahi ho😭 r barish😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain