شرارتوں سے ہی فرصت نہیں😄😄
ورنہ کر کے بتاتے محبت
کسے کہتے ہیں 😝😝😝😂
وہ جو کروڑوں میں ایک ہے نا
الحمداللہ وہ میں خود ہی ہوں. 🙈🙈👏👏👏
🌸کون کہتا ہے محبت کی زبان ہوتی ہے 💕💕
💞💞یہ حقیقت تو نگاہوں سے بیان ہوتی ہے 💕💕
خوش رہنے کے لئے بعض اوقات خوش فہمیوں کا سہارا لینا پڑتا ہے
🖤🖤💯
تعلق فرصت کا نہیں توجہ کا محتاج ہوتا ہے "😎
تیرے چاہنے______والے بڑھ گیے هیں
اب ہماری خاموشی____ ہی بہتر ہے😝
بے رخی آپ کی سر آنکھوں پر
🙆
محبت کے علاوہ بھی لوگ ملتے ہیں ....!!
عادتاً --- رسماً --- تکلفاً --- ضرورتاً ....!!❤️
#❣️🥀💯✍️_
سو جاؤ چھوٹے چھوٹے عاشقوں 🧐😂
🤪🙄
باقی وعدے صبح کر لینا 😉🤭🤣🤣
"//❤️❤️//"
حقیقتوں کی تلخی اپنی جگہ...
میں خواب بڑے دل نشیں رکھتی ہوں 👌🏻🥀
♡♡ 😎
وہی حسرتیں وہی رنجیشیں
چاۓ☕ هو یا میری باتیں 😌😘
مٹھاس دونوں میں ایک جیسی هے 😍
ہاۓ🙈🙈😁
مجھ سے آئینہ چھین کر لے جائے کوئی ...🙈🙈🙊🙊🙉
میں خود کو نظریں لگاتی رہتی ہوں .!😜😝😍😎
کبھی بے وجہ اداسی کبھی بے وجہ الجھن😕😠
محبت کو لوگوں نے کھیل سمجھ رکھا ہے
😼
اے محبت! کسی کو تو راس آجا
😍 اس نے غصے سے کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی تعریف؟؟؟
😉 ہم نے پیار سے کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی بھر کے کیجئے جناب ❣❣
میکو دوربین #گفٹ کر دو
سسرال کا #نظارہ کرنا ہے😝
"کچھ یوں ملی نظر ان سے.🍀🌸
ٹوٹ جائے جو سخت لہجے سے
میں وہ نازک مزاج لڑکی ھوں
💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain