Damadam.pk
ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts | Damadam

ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts:

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

تیرے لہجے سے کیوں لگا مجھ کو تو میرے روٹھے پہ راضی ہے🔥.a1

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

کون دیتا ھے عمر بھر ساتھ

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

میں سب کا ساتھ دیتی ہوں🙂
پر خود بہت اکیلی ہوں💔🥀

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ﻣﯿﮟ ﺍﻟﺠﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﮬﺎﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﺍﻟﺠﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﮕﮍﯾﻞ ﻣﺰﺍﺝ ﮐﯽ ﺳﮍﯾﻞ ﻟﮍﮐﯽ ﭨﮩﺮﯼ۔
ﻓﺎﺻﻠﮧ ﺭﮐﮭﯿﮯ۔
👉💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

لایا گیا مقامِ خودکشی تک ہمیں
پھر فتوی لگایا گیا مرنا حرام ہے!

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ﯾــــــﻘﯿﻦ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ
ﯾـــــــﻘﯿﻦ ﻧﮯ ﮨﯽ ﻣﺎﺭﺍ ﮨــﮯ 😥

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

دل تو سبھی لگاتے ہیں
آؤ میں تمہیں چپیڑ لگاؤں...!!😂🍂😝

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

جب لہجے بدل جائیں
تو منہ پر چپیڑ مار دینی چاہیے 😃
اب ہر پوسٹ دکھی تو نہیں ہوسکتی 😃

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

تیری آواز زخم بھرتی ہے
اے میرے مہربان ! بولا کر

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

مجھے آپ لوگوں کی ایک عادت بلکل پسند نہیں
سانس لینے والی
🙉🤣🤣🤣

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

کچھ دوست خزانے کی طرح ہوتے ہیں ۔
دل کرتا ہے کہ زمین میں ہی گاڑ دوں۔😜

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Hmmmmm aj tk iska r uska Connection hei😂😂

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

I love myself.m5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Leave damadam .r1

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ہاتھ اسکا پکڑو جو کبھی نا چھوڑے
مثال کے طور پے بجلی کی تاریں
🤣😂🤣😂

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

I am naak mai dam krni wali girl 😝😝😝😝
Mai dil nhi 🙂 seeda demagh kharb krti hun 😎

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

یہ #پیج اس لیے بھی قابلِ تعریف ہے
کیونکہ اس میں ”میں“ ہوں۔ 😃😜😎

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

میں نے کب کہا میں حسین ہوں یا محبتوں کی امین ہوں
میری گفتگو میرا آئینہ ، میرا ذوق میری مثال ہے....!!!😄😎💝

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

محبت چھوڑ دی ہے صاحب😒
اب لوگوں کے بریک اپ کرواتی ہوں🙃😂
😝😝😝😂😎