شعور کی پختگی کے لئے غم بہت ضروری ہوتے ہیں😊
پیٹھ پیچھے آپکی بات چلے تو گھبرانا مت، کیونکہ بات انہی کی ہوتی ہے جن میں کوئی بات ہوتی ہے😇😇
محنتی شخص کے سامنے پہاڑ کنکر ہے اور کاہل انسان کے سامنے کنکر پہاڑ ہے👌
میں کسی کی سمجھ میں آ جاؤں، اتنی کسی کی سمجھ نہیں😎
کبھی اپنی جسمانی طاقت اور دولت پر بھروسہ نہ کرنا. کیونکہ بیماری اور غربت آنے میں دیر نہیں لگتی☺
مصیبت کے عالم میں بھی مطمن نظر آؤ اور مشکلات کے باوجود خوش باش رہو😎😂😒😩
کچھ سفر منزلوں سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں 😍😍
آج کی اچھی بات،،رہنے دیں آپ نے کونسا عمل کرناہے 😒😒😝
کوئی آس نظر نہیں اتی، کوئی ساس نظر نہیں اتی😤😂
یہ وہ دور ہے جہاں اعتبار زیب نہیں دیتا😥😥😒
بہت سکون ہے اس میں جسے لوگ نماز کہتے ہیں❤
'میں ایک لڑکی ہوں اور میری سپر پاور ہے 'اپنی غلطی نہ ماننا💃💃
حل نکالا ہے یہ اداسی کا، اب مکمل اداس رہتی ہوں😂
جو کرتے ہیں محبت صورت دیکھ کر، وہ کرتے ہیں وفا ضرورت دیکھ کر😠
پیار اور مذاق ہر کسی کے ساتھ نہیں کیا جاتا😒
محبت اور عبادت بتائی نہیں جاتی بس کی جاتیں ہیں
😎
مجبوری محبت سے زیادہ طاقتور ہوتی ہے😥
کچھ لوگ ہم کو پا کر بھی
کسی بہتر کی تلاش میں تھے😍😏
بے وجہ ہی نہیں یہ خاموشی
بار بار آزمائے اور ٹھکرائے گئے ہیں😥
ٹوٹ کر روح میں شیشوں کی طرح چبھتے ہیں
پھر بھی ہر آدمی خوابوں کا تمنائی ہے
🐥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain