" ﺟﺐ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﭼﺎﮦ ﺗﮭﯽ ﺗﺐ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺭ ﺑﮭﺎﮔﺘﺎ ﺗﮭﺎ، ﻟﮍﺗﺎ ﺗﮭﺎ، ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﯾﮧ ﺩﻝ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻧﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﻟﭩﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﺳﻤﺠﮭﺎﺋﮯ؟؟؟ ﮐﮧ ﺍﺏ ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﮕﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ، ﻣﯿﮟ ﺑﯿﺰﺍﺭ ﮨﻮ ﮨﺮ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ "♥✨
جو دل کو جلائے۔۔ ستائے۔۔ دکھائے
ایسی محبت سے ۔۔ ہم باز آئے
بنا کر تمہیں اپنا۔۔ کیا ہم نے پایا۔۔؟
خوشی لٹ گئی۔۔ چین۔۔ دل کا گنوایا
بڑے غم سہے اور۔۔ بہت دکھ اٹھائے
ایسی محبت سے۔۔ ہم باز آئے
تصور میں تم سے۔۔ ہوئی اتنی باتیں
گزاری بہت۔۔ جاگ۔۔ کر ہم نے راتیں
کبھی ہم نے۔۔ چھپ چھپ کے۔۔ آنسو بھائے
ایسی محبت سے۔۔ ہم باز آئے۔۔!
تم بھی شیشے کی طرح نکلے🔥
جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے🔥

Kbi khushi r kbi zaida khushi
👈
Me sirf o sirf apna papa ki princess hun
Barish
😠
Ut jao sb
Subha hogai hei sis bro
Pata hei ghalti kia hei???
Jb hum kisi pr atibar karta hein
Dukhi logu kia doing
Unsuccessful lover's how are u
ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺗﻨﮩﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺗﻮ ﻧﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﭼﮭﯿﮍ ﮐﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ😊
♦️خواہش ہونے کا مطلب موت سے نہ ڈرنا ہے اور انسان اس وقت موت سے نہیں ڈرتا جب اسکو اپنا تعارف ہوتا ہے۔
♦️اپنا تعارف ہو جائے تو اللہ کا تعارف ہوجاتا ہے۔
♦️اور جب اللہ کا تعارف ہو جائے تو پھر موت سے کیا ڈرنا ؟
♦️جب وصال ہی اللہ کے ساتھ ہونا ہے تو پھر ڈر کیسا ؟
کـــــــــہاں سے لائیں ہر روز ایک نــــــیا دل۔
توڑنــــے والوں نے تو تماشـــــــــا بنا رکھا ہے۔
بچھڑ کر تجھ سے دل کو یہ ملال کیسا ہے
نہ پوچھ آج میرے دل کا حال کیسا ہے
میں تیرا ہو چکا ہوں یہ قصور ہے میرا
تو میرا تھا ہی نہیں پھر یہ سوال کیسا ہے😊
سورہ الفاتحۃ آیت نمبر 5
﷽
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ﴿۴﴾
ترجمہ:
(اے اللہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں (٤)
تفسیر:
(4) یہاں سے بندوں کو اللہ تعالیٰ سے دعا کرنے کا طریقہ سکھایا جارہا ہے اور اسی کے ساتھ یہ واضح کردیا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی کسی قسم کی عبادت کے لائق نہیں، نیز ہر کام میں حقیقی مدد اللہ تعالیٰ ہی سے مانگنی چاہیے ؛ کیونکہ صحیح معنی میں کار ساز اس کے سوا کوئی نہیں، دنیا کے بہت سے کاموں میں بعض اوقات کسی انسان سے جو مدد مانگی جاتی ہے، وہ اسے کارساز سمجھ کر نہیں ؛ بلکہ ایک ظاہری سبب سمجھ کر مانگی جاتی ہے۔
بسم الله الرحمن الرحيم💝🌻💝
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌴
سبحا ن الله🌺🌹🌴🌹🌺
الحمد الله🌻🌻💝🌻🌻
لا اله الا الله🍁👆🍁
الله اكبر🍂🌻🍂
"دعا"
ﺑِﺴــﻢِ ﺍﻟﻠﻪِ ﺍﻟَـﺮَّﺣْﻤَـﻦِ ﺍﻟـﺮَّﺣِﻴـﻢ
اسلام و علیکم
صبح بخیر
ایمان بخیر
عظیم ہیں وہ لوگ جو زندگی کے مشکل ترین لمحات کی کڑواہٹ کا مزہ چکھنے کے باوجود بھی خود کڑوے نہیں ھوتے�
مسکراہٹ کے ساتھ گفتگو کرتے ہیں�یقین جانئے زندگی انہی لوگوں کی وجہ سے خوبصورت لگتی ہے.
یارب!مجھے نہیں معلوم کہ مجھ سے وابستہ رشتوں اور دوستوں کو کیا کیا مشکلات ہیں، پر تو سب جانتا ہے. یااللہ! اُن کی مشکلوں کو آسان فرما، جو پریشان ہیں انکی پریشا نیاں دور فرما جو بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ وعاجلہ عطاء فرما اور انھیں وہ سب کچھ عطا کر جس کی انھیں ضرورت ہے اور ان کو زندگی بھر خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرما آمین💓
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
یا اللہ کریم ھماری مدد فرما کہ ھم تیرا ذکرکریں- تیرا شکر ادا کریں- تیری بہترین عبادت کریں-
تو ھمیں اپنی محبت عطا کر اورویسا بنا دے جیسا تو اپنے پیاروں کو دیکھنا چاہتا ھے -
ہمیں تمام برائیوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھ آور تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما ۔ یااللہ عزت دینا اور ذلت سے ہمیشہ بچانا ۔
آمین یارب العالمین-💓
Subha Bakhair:-
صبح کا آغازاس خوبصورت
مختصر دعا کے ساتھ
اے ھمارے پروردگار
ھمارے لۓ آسانیاں پیدا فرما اور ھمیں دوسروں کی زندگیوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا
وسیلہ بنا
آمین یارب اللعالمین😊
کسی کو اپنے نام کر لینا محبت نہیں
کسی کے نام پہ مر مٹنا اصل محبت ھے😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain