Damadam.pk
ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts | Damadam

ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts:

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

آگ سے جلے کا علاج ھو جاتا ھے، لیکن دوسروں کی خوشی سے جلنے والے تاحیات صحت یاب نہیں ھوتے😊

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ﭼﻠﻮ ﭼﮭﻮﮌﻭ ___________ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺑﮯ ﺭﺧﯿﺎﮞ
ﻭﮦ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﻨﺎ _ﺳﮑﻮﻥ ﮨﮯ❤🔥
~🔥

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Barish.o1

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Dard e dill.d5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

How are u busy logu.d5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Sis bro nimaz time .r1.a1

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Khair hein me bi copy karna sikh jaon gi inshaa ALLAH.g5😒😂

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Mjy post copy karni hei👉😭😭😭koi help he kar dain.g5😠😭😂

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Boys ko only Replace karna ata hei .e5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

اگر میں اپنا موبائل آپ کو دوں 😂😂
تو آپ سب سے پہلے کیا چیک کریں گے 🙄🤔😂
.a5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Sunty ho jii!!!
Zara fan se latak jain .j1 plz.c5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Chai bana rhi hun😊
Ap k lia zehir ktna chammach dalon.c1

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Boys ko bs Replace karna ata hei.e1.e5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Ishq wala love .m1

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Horror drma nhi dkh skti👉😭😭😂.c1

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

نہی رہی وہ محبت کی حقیقت آج کےدورمیں ".g5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

مجھے شک ہورہا ہے😒😳
کسی کو مجھ سے ہلکی ہلکی محبت ہورہی ہے
😉🙊🙈😂.n1

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل،مان،یقین ان سب ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو....c1

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ناراض کیوں ہوتے ہو، چلے جاتے ہیں تیرِی محفِل سے😒😒
ویسے بھی بریانی جہاں آلُو والی ہو وہاں ہم رُکا نہیں کرتے😂😂😂😂

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

لڑکیاں صرف شکل اور جسم کی وجہ سے خوبصورت نہیں لگتیں۔۔ وہ اس لیے بھی پیاری ہوتی ہیں کے وہ کالج سے گھر تک لڑکوں کا پیچھا نہی کرتی۔۔وہ رشتے کا انکار سن کر لڑکے کے منہ پے تیزاب پھینک کے نہی بھاگتی۔۔وہ ریلیشن ٹوٹنے کے بعد لڑکے کو دھمکی نہیں دیتی کے تمہاری تصویریں انٹرنیٹ پے اپلوڈ کر دوں گی۔۔وہ ریپ نہی کرتی ۔۔شادی کے بعد شوہر پے چھوٹی چھوٹی بات پے ہاتھ نہی اٹھاتی طلاق کی دھمکی نہی دیتی چپ ہوجاتی ہے برداشت کر جاتی ہے ظلم سہہ کے بھی حالات سے سمجھوتا کر لیتی ہے کے میری طلاق کا سن کے میرے بوڑھے ماں باپ نہی سہہ پائیں گے۔۔ یا میں اپنے بچوں کو لے کر کب تک بھائی بھابھی کے سر پے بوجھ بنوں گی۔۔۔۔۔۔اس لیے لڑکی بہت پیاری ہوتی ہے❤