Kia doing wely logu
لڑکوں اگر آپ کو اس گروپ کی کسی لڑکی سے شادی کرنے کا موقع ملے تو کس سے کروگے بتاو بتاو🤩🤩💫⭐️
اس کو گو لی کی طرح لگتی ہیں باتیں میری
اس کا مطلب ہے کہ اچھا ہے نشانہ میرا😜
میری طرح فضول online ہو?😕😞
یا کسی سے settingg چل رہی ہے 🤔🤥😂
میــری پـوسٹیــں آپکــو کیســی
لگتــی ہیــں😁😁
آج زرہ کچــھ کھٹـی میٹھــی
تعریفــ ہــو جـائے😂😂🙊🤣🤣
یہ کافی ہے وہ میرا ہوا تھا کبھی
اس بات کو چھوڑو کہ اب کس کا ہے !!😬
لوگ پوچھتے ہیں تم محبت کی با تیں کیوں نہیں کرتے
میں نے کہا جو لفظوں میں بیان ہو جائے ایسی محبت ہم نیں کرتے❤❤❤❤❤❤❤💖💖💖💖💖💕💕💕💕
صرف "ہاں"___یا___
" نہ" میں جواب دیں
کیا آپ کے گھر والوں کو پتا ہے کہ آپ پاگل ہو..!!
🤣🤣😂😂
عورت کی وفاداری تب دیکھی جاتی ہے جب مرد کے پاس کچھ نہ ہو.
مرد کی وفاداری تب دیکھی جاتی ہے جب مرد کے پاس سب کچھ ہو.
محبّت کو الفاظ میں نہیں لہجوں میں تلاش کریں کیونکہ
الفاظ تو منافقین کے بھی بہت میٹھے ہوتے ہیں
نظر نظر کی بات ہے ۔۔،
کسی کو زہر لگتے ہیں، تو کسی کو شہد۔۔، 🔥😑
Morning sad😑
💔کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے
کہ آ نسو تو پاس ہو تے ہیں مگر رویا نہیں جاتا۔💔😯
ہم جتنا بھی چاہیں ....
پکڑ نہیں سکتے..
گزرتے لمحے ....
بکھرتے خواب اور
ڈوبتا سورج🌹🌹🌹
سچ کہوں , تیرا یوں بھول جانا
میری غربت کی _,_ مہربانی ہے😐
پاکستانی سٹوڈنٹس کا امتحان میں بولا جانے والا تاریخی جملہ😌
یہ_کب_پڑهایا_تها_ٹیچر_نے😂😜
لوگ خوش مزاج کہتے ھیں مجھے.....
میں نے خود کو اکثر اداس پایا........😐
"- کبھی جدائی کو دیکھنا ہو تو کسی شجر سے ٹوٹے پتے کو غور سے دیکھنا۔۔۔۔وہ سر سبز پتا کس طرح سے رنگ بدلتا ہے۔۔۔۔سبز سے پیلے اور پھر پیلے سے سیاہ ہونے کا سفر تم غور سے دیکھنا۔۔۔۔اور پھر آخر میں دیکھنا لوگ جب پیروں میں روندتے ہیں تو اس پتے کی چیخ و پکار کو زرا غور سے سننا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اگر کبھی ہو سکے تو بارش کی بوندوں میں اس بھیگے پتے کو ہتھیلی پر رکھ کر اس کا دکھ محسوس کرنا۔۔۔۔۔ہاں پھر شاید تم جدائی کا مطلب سمجھ پاو.🥀
میرا پوسٹ کرنے کو دل نہیں کر رہا 😐😐
۔لگتا ہے کسی نے مجھ پر تعویذ کروائے ہیں 😜😷😂

یارب💕
میں جس بات کو لیکر بہت پریشان ہوں
اس میں میرے لئے آسانیاں پیدا فرما
Say ameen please🙇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain